ضمانت بعداز گرفتاری
ضمانت بعداز گرفتاری منظور کروانے کے لیے ملزم نے عدالت کے سامنے یہ ثابت کرنا ہے کہ ملزم کے خلاف اکٹھی کی گئی شھادت مشکوک ہے اور ملزم کا معاشرے میں ایسا مقام ہے کہ وہ مفرور نہ ہوسکتا ہے ، وہ استغاثہ کی شھادت کو نقصان نہیں پہنچا سکتا وہ سابقہ سزا یافتہ یا ریکارڈ یافتہ نہ ہے اور اگر Read More...
ضمانت قبل از گرفتاری
ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم کروانے کے لیے ضروری ہے کہ ملزم عدالت کے سامنے یہ ثابت کرئے کہ مستغیث مقدمہ نے یہ ایف آئی آر ذاتی عناد کی وجہ سے درج رجسٹر کروائی اور اسکا مقصد ملزم کو عوام کے سامنے رسوا کرنا ہے اور اس ایف آئی آر کی آڑ میں یہ اپنا کوئی مفاد حاصل کرنا چاہتا ہے جو کہ Read More...
اگر نابالغ بچوں کا ارتکاب قتل (1)
انڈر18کرائم
یہ تحریران بچوں کے بارے میں ہے جن سے کوئی جرم سرزد ہوجاتا ہے ۔ میں ان بچوں کو ملزم کہنا پسند نہیں کروں گا ذاتی طور پر میں ان کو کہوں گا معصوم ، قانون کی خلاف ورزی کرنے والے ملزم نہیں کہوں گا ملز م کہنا نہیں بنتا کیونکہ بچوں کی ذہنی نشوو نما ہورہی ہوتی ہے اگر وہ بیچارہ غ Read More...
وعدہ معاف گواہ
وعدہ معاف گواہ کوآر پی سی دفعات 337،338،339ڈیل کرتی ہیں۔
1۔ معافی کی پیش کش کس کو کی جاسکتی ہے؟ اور
2۔ معافی کی پیشکش کن جرائم میں کی جاسکتی ہے؟
یہ پیشکش ہر ا س ٹرائل میں جو ہائی کورٹ یا سیشن کورٹ کررہی ہو اس میں یا ہائی کورٹ کے پاس ہے یا سیشن کورٹ کے پاس ہے یا جس کی سزا دس سال تک ہے Read More...
حق مہر کا غلط مطالبہ
سوال : ایک بیوی نے اپنے شوہر پر دعویٰ دائر کیا ہے کہ مجھے طلاق دو اور میرا حق مہر ایک گھر ، سامان جہیز جو کہ ڈیڑھ کروڑ اور نان نفقہ پچیس ہزار روپے ادا کیا جائے۔ بتائیں میں کیا کروں؟
جواب: میں اپنے تجربے کے تحت آپ کو بتا رہا ہوں اس پر غور کریں آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ آپ ایک قابل Read More...
بیلف
سوال : بیلف کیا ہے؟ بیلف کے اختیارات کیا ہیں؟ اور اگر بیلف کے اختیارات میں مداخلت کی جاتی ہے تو پھر کیا نتائج ہے اور اگر بیلف اپنے اختیارات سے تجاوز کرتا ہے تو پھر کیا معاملات ہیں؟
جواب: بیلف کورٹ کا مقرر کردہ نمائندہ ہوتا ہے اور اس کے پاس عدالت کے حکم کے تحت وہ تمام اختیارات مو Read More...
ضمانت کیا ہوتی ہے؟ اور کتنی قسم کی ہوتی ہے؟
ضمانت کیا ہوتی ہے؟ اور کتنی قسم کی ہوتی ہے؟
فوجداری میں ضمانت دو قسموں کی ہوتی ہے۔
۱۔ قبل از گرفتاری
۲۔ بعداز گرفتاری
قبل از گرفتاری میں گرفتاری ہونے سے پہلے ضمانت مل سکتی ہے ۔ ضمانت بعداز گرفتاری میں گرفتاری ہونے کے بعد بندہ جب جیل میں چلا جاتا ہے تو ضمانت مل سکتی ہے ۔ اب ، ی Read More...
عیسائیت میں طلاق
عیسائیت میں طلاق کو سمجھنے کے لئے چند باتیں سمجھنی بہت ضروری ہے ۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ عیسائیت میں براہ راست میاں بیوی ایک دوسرےکو طلاق نہیں دے سکتے یہ کوئی حق نہیں ہے ان کے پاس وہ سول کورٹ میں اپنے علاقے کی سول کورٹ میں درخواست فائل کریں گے اور مخصوص الز Read More...