لڑکی کا جعلی نکاح نامہ
لڑکی کا جعلی نکاح نامہ بناکر اُسے اغوا کرنے کی کوشش ،دھمکی دی جارہی ہے۔
سب سے پہلے دھمکی کی نوعیت
۱۔ آیا وہ شخص خود آکر دھمکی دے رہا ہے یا کسی دیگر شخص کے ذریعے اصالتاََدھمکی لگوارہاہے۔
۲۔ آیا وہ فون کال کے ذریعے دھمکی لگا رہا ہے یا انٹرنیٹ (واٹس اپ وغیرہ) کے ذریعے
اگر پہلی Read More...
جگہ پر قبضہ اور مسجد کی تعمیر
جگہ پر قبضہ اور مسجد کی تعمیر
کوئی قانون بتائیں ان لوگوں کے خلاف جو کسی جگہ پر قبضہ کر کے مسجد ، چرچ، مندر بنا کر مذہب کی آڑ میں قابض رہنے کی کوشش کرتے ہیں۔
ویسے تو کوئی بھی صاحب علم شخص ایسی حرکت نہیں کرتا کیونکہ کسی بھی صاحب علم شخص کے نزدیک مذہب اسکی زندگی کا سب سے زیادہ اہم Read More...
جانشینی کے قوانین(2)
اس کے بعد آپ نے دعا کرنی ہے کہ ہماری جو ہے نہ اس دعوے کو ڈگری کیا جائے ۔ اس دعوے کو اس نج پے ڈگری کیا جائے کہ مرنے والے کے ہم صرف اورصرف ہم وارث ہیں ہ میں یہ ڈیکلیئر کیا جائے ۔ کورٹ اس پے جو ہے کاروائی پوری کرنے کے بعد ، پارٹی حاضر آنے کے بعد، عوام الناس کے بارے میں اخباراشتہارجار Read More...
جانشینی کے قوانین(1)
یہ جو لیکچر میں آپ کو دے رہا ہوں ۔ یہ لیکچر ہے کہ اگر کوئی شخص فوت ہوجاتا ہے اور اسکی منقولہ یا غیر منقولہ پراپرٹی رہتی ہے ۔ منقولہ میں کیش ، زیورات جو ایک جگہ سے دوسری جگہ سے منتقل کی جاسکے گاڑی یہ چیزیں ہوتی ہیں اور غیر منقولہ پراپرٹی میں وہ ہوتی ہیں جیسے بلڈنگ وغیرہ جو کہ منتق Read More...
شُفع (4)
اب یہ چیزیں میں نے بالکل آپ کو بتا دیں کہ شُفع دار کون کون ہوسکتے ہیں ؟ درجہ بندی کیا ہے کون کون سی پراپرٹی پے شُفع ہوسکتا ہے؟ کون کون سی طلبیں ہیں ؟تمام طلبیں پوری کرنے کے بعد دعویٰ دائرہونے کے بعدزرِ صوم کا ۔ اب اس کو بتانے کے بعد اب تھوڑا سا میں اس کی تفصیل میں جاءوں گا وہ تفصی Read More...
شُفع (3)
وہ رجسٹری اکنو لج منٹ ڈیو آپ بجھواتے ہیں وہ انکاری واپس آتی ہے یا وہ دینے کے بعد اکنو لج منٹ ڈیوکا کارڈ آپ کے پاس آتا ہے اس کی کاپی ساتھ لگا نی ہے ۔ اب تو خیر ہر جگہ پے پوسٹل سروس موجود ہے لیکن جب موجو د نہیں ہوتی تھی تو صرف رجسٹری جاتی ہوتی تھی اس نے دو ہفتے کا جو ہے نہ ڈاک لینی Read More...
شُفع (2)
سب سے پہلے طلبِ مواطبت پہلی طلب آپ اپنی بیٹھک میں ، آپ اپنے ڈیڑے میں ، آپ زید کے گھر، آپ بکر کے گھر آپ کسی جگہ بیٹھے ہوئے ہیں دو چار چھ بندوں کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں کسی بھی وقت آپ بیٹھے ہوئے ہیں فرض کریں 18-11-2018 کوآپ رات آٹھ بجے اپنے ملکیتی ڈیڑہ واقع موضع فلاں فلاں پے بیٹھے Read More...
شُفع (1)
بہت ہی اہم موضوع پے آج یہ لیکچر ہے اور اس کو آسان کرنے میں بڑی محنت کرنی پڑی کیونکہ قانونی کی دنیا میں اور خاص طور پر دیونی قوانین میں یہ قانون اور اس قانون پر عمل کروانا ناصر ف وکلاء کے لئے بلکہ ججز کے لئے بھی سب سے مشکل ہے ۔ بار بار مجھے کہا گیا کہ اس قانون کے بارے میں بتائیں بڑ Read More...