ضمانت (2)
اس سارے معاملے کو سامنے رکھتے ہوئے عبوری ضمانت کا فیصلہ عدالت کرئے گی ۔ آخر بہت محدود ملزم نے ثابت کرنا ہے مدعی بدنیت ہے پولیس اس کے ساتھ ملی ہوئی ہے میرا موقف پولیس نہیں سن رہی عدالت کہے گی مجھے سناءو مجھے بتاءو ۔ قابل ہوگا ریلیف ملے گا ۔ مدعی کہتا ہے کہ جناب پولیس ملز م کے ساتھ Read More...
بیلف(1)
سوال: ایک سائل نے پوچھا ہے کہ بیلف کیا ہوتا ہے؟اس کا کیا کام ہوتا ہے؟
حل: بیلف:بیلف ہوتا کیا ہے؟بیلف ایک عدالتی مشیر ہوتا ہے، بیلف ایک عدالتی نمائندہ ہوتا ہے، بیلف قرقی کرنے والا ہوتا ہے، بیلف گرفتار کرنے والا ہوتا ہے، بیلف ایک عدالت ہوتی ہے ۔ جب کوئی کورٹ بیلف مقرر کرتی ہے تو یہ Read More...
قانونی نوٹس
قانونی نوٹس
سوال: بے شمار آتے ہیں معاملات کہ جناب قانونی نوٹس کیسے بھجوایا جائے؟
حل : پہلے تو ایک بات آپ اپنے ذہن میں بیٹھا لیں کہ قانونی نوٹس فیوچر مستقبل کی کاروائی کے متعلق ہوتا ہے کہ اگرآپ بھیجنے والے کے قانونی معاملات اور قانونی طور پر اس کو ملے ہوئے حقوق جس کے آپ پابن Read More...
4-پراپرٹی کی خریداری کیسے کریں ؟
2- تتیمہ کٹا ہوا ہے سب کچھ اوکے ہے وہ سارا کچھ سلسلہ کار آپ کو دے دیتا ہے آپ نے جمع بندی بھی چیک کرنی ہے ۔ کیا ان مالکان میں کوئی تسلسل پایا جاتا ہے ؟آخر ی جمع بندی کب ہوئی؟اس کے بعد جمع بندی کیوں نہیں ہوئی ۔ اگر آ پ کے مالک یعنی جس سے آپ خرید رہے ہیں اس کا نام جمع بندی میں ہے تو Read More...
3- پراپرٹی کی خریداری کیسے کریں ؟
سوال: شہری یا رہائشی پراپرٹی کو خریدتے وقت کن کن چیزوں کو مد نظر رکھیں اورپراپرٹی میں فراڈ سے کیسے
بچا جاسکتا ہے؟
حل: بھئی اس وقت شہری علاقے میں ایک پراپرٹی ہے جو لوکل گورنمنٹ کے محکمہ مال کے انڈر آتی ہے ۔ ایک پراپرٹی ہے جومحکمہ مال سے جہاں تک اس کا ریکارڈ تھاوہاں پے مکمل ہونے Read More...
1- پراپرٹی کی خریداری کیسے کریں ؟
مسئلہ: پی ٹی 1 کے نام پے فراڈ سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟ تفصیلاََ معلومات
حل: اب پی ٹی 1ہے کیا؟یہ ایک رجسٹر ہے جو فارم پی ٹی 1کے نام سے برقرار ہوتا ہے اور یہ رجسٹر ہوتا ہے سروے آف پراپرٹی ۔ ایک کنال کی پراپرٹی تھی محکمہ مال سے وہ خرید لی محکمہ مال کے ذریعے سے فرد بیع نکلوائی گئی وہ پراپ Read More...
2- پراپرٹی کی خریداری کیسے کریں ؟
ہر پٹوار کا رجسٹر پٹوار کے پاس ہوتا ہے فلاں تاریخ کو فرد بیع جاری کی گئی، فلاں تاریخ کو رجسٹری پاس شدہ سب رجسٹرار حاضر آگئی، فلاں تاریخ کو رجسٹری پاس ہونے کے لئے تحصیلدار کے پاس بھجوادی گئی فلاں تاریخ کو جلسہ عام منعقد کیا گیا، فلاں تاریخ کو رجسٹری مذکورہ کا انتقال چڑھا دیا گی Read More...
قابل منسوخی مختار نامہ عام
میں نے ایک پراپرٹی کا سودا اے کے ساتھ کیا میں نے اے کو تمام رقم ادا کردی میرا اقرار نامہ معاہدہ بیع لکھا گیا ۔ اب میرے پاس رجسٹری کروانے کے لئے رقم نہیں ہے جو پراپرٹی میں نے خریدی جس کی تمام رقم میں نے ادا کردی اب میرے پاس اسکی رجسٹری کروانے کے لئے پیسے نہیں ہے تو میں کہتا ہوں کہ م Read More...