ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم کروانے کے لیے ضروری ہے کہ ملزم عدالت کے سامنے یہ ثابت کرئے کہ مستغیث مقدمہ نے یہ ایف آئی آر ذاتی عناد کی وجہ سے درج رجسٹر کروائی اور اسکا مقصد ملزم کو عوام کے سامنے رسوا کرنا ہے اور اس ایف آئی آر کی آڑ میں یہ اپنا کوئی مفاد حاصل کرنا چاہتا ہے جو کہ قانوناََ اس کا حق دار نہ ہے اور مستغیث کے اس مقصد کو پورا کرنے کے لیے طمع نفسانی کی خاطر پولیس مستغیث مقدمہ کا ساتھ دے رہی ہے اور اصل حقائق صفحہ مثل پر نہ لارہی ہے جس سے ملزم کی بے گناہی ثابت ہو ۔
Leave a comment