بیوی میکے چلی گئی ہے
سوال: میں بیرون ملک ہوں اور میرے بیوی بچے پاکستان میں ہیں ۔ بیوی والدین کے ساتھ روٹھ کے میکہ چلی گئی ہے ۔ میکے جا کر اس نے خرچے کا اور سامان جہیز کا دعویٰ کردیا ہے ۔ پتا نہیں چلا کہ وہ دعویٰ ڈگری ہوگیا ہے۔ ڈگر ی ہونے کے بعد عمل درآمد میں آگیا ہے۔ عمل درآمد میں میرے وارنٹ نکل آئ Read More...
مختار نامہ عام کیا ہوتا ہے؟
سوال: مختار نامہ عام کیا ہوتا ہے؟ اس کے کیا اختیارات ہوتے ہیں؟ اور اس کو کیسے بنایا جاتا ہے؟
جواب: مختار نامہ عام کوئی بھی شخص کسی کو دے سکتا ہے۔ اس کا دائرہ کار یہ ہے کہ جس جائیداد کے بارے میں مختار نامہ خاص دیا جارہا ہے وہ مخصوص کام ہے لیکن جس جائیداد کے متعلق مختار نامہ عام دیا Read More...
مختار نامہ عام کے ذریعے گفٹ
سوال: گفٹ بذریعہ مختار عام کیسے دی جاسکتی ہے؟ تفصیل سے وضاحت کریں ۔
حل: میں آپ کومختار نامہ عام کے ذریعے گفٹ اس کو سمجھنے کے لئے میں آپ کو گوشگزار کرنا چاہوں گا کہ جو غیر منقولہ جائیدادہوتی ہیں ان غیر منقولہ جائیداد کے بارے میں گفٹ کا تصور کیا ہے؟ یہ ذہن سے نکال دیں کہ کوئی جنر Read More...
قبضہ کے بغیر پراپرٹی حبہ کرنا
سوال: میرے باپ نے پراپرٹی مجھے ہبہ کردی تھی اور میرے بھائی کچھ حصے پے قابض ہیں میں یہ
قبضہ کیسے واپس لوں؟
جواب: اس کے لئے میں ایک مقدمہ بیان کرنا چاہوں گا یہ سپریم کورٹ تک یہ فیصلہ ہوا تھا ایک شخص نے اپنے بیٹے کو مکان ہبہ کردیا ۔ زبانی ہبہ ہوا پھر یادداشت ہبہ نامہ ہوئی پھریاداشت Read More...
بے نامی جائیداد اور بے نامی لین دین
بے نامی چیز کیا ہے؟جیسا کے اس لفظ سے آپ کو واضح ہوتا ہے کہ بے نامی لین دین وہ لین دین ہے جو ایک شخص خریدتا ہے پیسے انویسٹ کرتا ہے لیکن وہ خریدتا کسی دوسرے کے نام سے ہے ۔ جیسے ایک بندہ ملک سے باہر ہے وہ اپنے باپ ،بہن، بھائی، چچا،کزن کو پیسے بھجواتا ہے کہ میرے لئے یہ پلاٹ خرید لووہ ا Read More...
دوسری شادی بغیر بیوی کی اجازت کے
سوال: اگر شوہر بیوی کی اجاز ت کے بغیر دوسری شادی کرتا ہے تو قانون میں کیا حل دستیاب ہے کیا کاروائی کی جاسکتی ہے ؟
جواب: قانون بہت پرانا ہے لیکن میڈیا میں نمایاں ہوا ہے ۔ مسلم خاندانی قوانین آرڈیننس۱۹۶۱کے اس کی دفعہ ۶ ہے پولی گیمی اس میں بڑا واضح طور پے لکھا ہوا ہے کہ ایک شادی کی Read More...
گارنٹی ہوتی کیا ہے؟اوراس کی ذمہ داری کسی پر ہے؟
فرض کرلیں کہ ایک شخص کہتا ہے آپ کو میں دس لاکھ تب دونگاجب اے کی گارنٹی دو گے ۔ اے آتا ہے تحریری طور پر لکھ کر دے دیتا ہے کہ آپ بی کو دس لاکھ روپے دے دیں اگر یہ آپ کو ادا نہیں کرئے گا تو میں آپ کو ادا کروں گا ۔ بی اور سی کی ٹرانزیکشن ہوجاتی ہے ۔ سی ،بی کو دس لاکھ روپے دے دیتا ہے اے Read More...
پراپرٹی میں بیوی اور شوہر کی شراکت
سوال : ایک محترمہ نے سوال کیا کہ میں جس فلیٹ میں رہ رہی ہوں اس میں چوتھائی کی مالکہ ہوں تین حصے کا مالک اس کا شوہر ہوگا۔ اب وہ کہہ رہی ہیں کہ میں خلع لینا چاہتی ہوں اگر میں خلع لیتی ہوں تو مجھے اس فلیٹ سے وہ بےدخل کرنے کا حقدار ہوگا یا مجھے بے دخل کیا جاسکتا ہے؟
جواب: پہلی بات تو یہ Read More...