LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk

Urdu Articles

Legal articles in Urdu, covering a range of practice areas relevant to Pakistan.

قومی اسمبلی کا ڈپٹی اسپیکر یا سینیٹ  کا ڈپٹی چیئر مین۔ آرٹیکل 53 (2) اور 61
General Articles

قومی اسمبلی کا ڈپٹی اسپیکر یا سینیٹ کا ڈپٹی چیئر مین۔ آرٹیکل 53 (2) اور 61

﷽ (شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔) میں،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، صدق دل سے حلف اٹھاتا ہوں کہ میں خلوص نیت سے پاکستان کا حامی و وفادار رہوں گا: کہ، جب کبھی مجھے بحیثیت اسپیکر قومی اسمبلی (یا چیئر مین سینیٹ) کام کرنے کو کہا جائے گا، میں اپنے فرائض و کارہائے منصبی ایمانداری ، اپنی انتہائی صلاحیت اور وفاداری کے ساتھ، اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور اور قانون اور اسمبلی (یا…

By Super Admin8 Mar 2020
قومی اسمبلی کا اسپیکر یا سینیٹ کا چیئر مین -آرٹیکل 53 (2) اور 61
General Articles

قومی اسمبلی کا اسپیکر یا سینیٹ کا چیئر مین -آرٹیکل 53 (2) اور 61

﷽ (شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔) میں،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، صدق دل سے حلف اٹھاتا ہوں کہ میں خلوص نیت سے پاکستان کا حامی و وفادار رہوں گا: کہ پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر (یا سینیٹ کے چیئر مین) کی حیثیت سے اور جب کبھی مجھے بحیثیت صدر پاکستان کام کرنے کےلئے کہا جائے گا ، میں اپنے فرائض ، کارہائے منصبی ، ایمانداری ، اپنی انتہائی صلاحیت اور وفاداری کے ساتھ، اسلامی…

By Super Admin8 Mar 2020
وفاقی وزیر یا وزیر مملکت۔آرٹیکل 92(2)
General Articles

وفاقی وزیر یا وزیر مملکت۔آرٹیکل 92(2)

﷽ (شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔) میں،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، صدق دل سے حلف اٹھاتا ہوں کہ میں خلوص نیت سے پاکستان کا حامی وفادار رہوں گا: کہ ، بحیثیت وفاقی وزیر ( یا وزیر مملکت) ، میں اپنے فرائض و کارہائے منصبی ایمانداری ، اپنی انتہائی صلاحیت اور وفاداری کے ساتھ ، اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور اور قانون کے مطابق، اور ہمیشہ پاکستان کی خود مختاری ، سالمیت ، استحکام،…

By Super Admin8 Mar 2020
جدول سوم۔ عہدوں کے حلف ۔وزیر اعظم
General Articles

جدول سوم۔ عہدوں کے حلف ۔وزیر اعظم

آرٹیکل 91(5) ﷽ (شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔) میں،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، صدق دل سے حلف اٹھاتا ہوں کہ میں مسلمان ہوں اوروحدت و توحید قادر مطلق اللہ تبارک و تعالیٰ ، کتب الٰہیہ ، جن میں قرآن پاک خاتم الکتب ہے ، نبوت حصرت محمد ﷺ بحیثیت خاتم النبیین جن کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا، روز قیامت اور قرآن پاک و سنت کی جملہ مقتضیات و تعلیمات پر ایمان رکھتا ہوں: کہ میں خلوص نیت…

By Super Admin6 Mar 2020
جدول سوم۔ عہدوں کے حلف ۔صدر (آرٹیکل ۔42)
General Articles

جدول سوم۔ عہدوں کے حلف ۔صدر (آرٹیکل ۔42)

﷽ (شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔) میں،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، صدق دل سے حلف اٹھاتا ہوں کہ میں مسلمان ہوں اوروحدت و توحید قادر مطلق اللہ تبارک و تعالیٰ ، کتب الٰہیہ ، جن میں قرآن پاک خاتم الکتب ہے ، نبوت حصرت محمد ﷺ بحیثیت خاتم النبیین جن کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا، روز قیامت اور قرآن پاک و سنت کی جملہ مقتضیات و تعلیمات پر ایمان رکھتا ہوں: کہ میں خلوص نیت سے پاکستان…

By Super Admin6 Mar 2020
جدول دوم ۔آرٹیکل 41(3) صدر کا انتخاب
General Articles

جدول دوم ۔آرٹیکل 41(3) صدر کا انتخاب

آرٹیکل 41(3) 1۔ (الیکشن کمیشن پاکستان) صدر کے عہدے کے لئے انتخاب کا انعقاد اور انصرام کرئے گا، اور (چیف الیکشن کمشنر) مذکورہ انتخاب کے لئے افسر رائے شماری (ریٹرننگ افسر) ہوگا۔ 2۔ (الیکشن کمیشن پاکستان) مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کے ارکان کے اجلاس اور صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کے اجلاسوں کی صدارت کرنے کے لئے افسران صدارت کنندہ (پریزائڈنگ افسران) کا تقرر کرئے گا۔ 3۔ چیف الیکشن کمشنر عام اعلان کے ذریعے…

By Super Admin6 Mar 2020
جدول اول ۔آرٹیکل 8(1) اور (2) کے نفاذ سے مستثنیٰ قوانین
General Articles

جدول اول ۔آرٹیکل 8(1) اور (2) کے نفاذ سے مستثنیٰ قوانین

آرٹیکل8(3)(ب)اور (4) حصہ۔1 1۔ فرامین صدر 1۔ فرمان (جائیداد ) انضمامی ریاست ، 1961ء (فرمان صدر نمبر 12 مجریہ 1961ء )۔ 2۔ فرمان اقتصادی اصلاحات، 1972ء (فرمان صدر نمبر 1مجریہ 1972ء)۔ 2۔ ضوابط 1۔ ضابطہ اصلاحات اراضی، 1972ء۔ 2۔ ضابطہ (بلوچستان پٹ فیڈ ر کنیال) اصلاحات اراضی، 1972ء۔ 3۔ ضابطہ (صنعتوں کا تحفظ ) اقتصادی اصلاحات ، 1972ء 4۔ ضابطہ (چترال) تقسیم جائیداد، 1974ء (نمبر2 مجریہ 1974ء) 5۔ ضابطہ…

By Super Admin5 Mar 2020
ضمیمہ
General Articles

ضمیمہ

(آرٹیکل2 الف) قرارداد مقاصد ﷽ (شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔) چونکہ اللہ تبارک و تعالیٰ ہی کل کائنات کا بلا شرکت غیرے حاکم مطلق ہے اور پاکستان کے جمہور کو جو اختیار و اقتدار اس کی مقرر کردہ حدود کے اندر استعمال کرنے کا حق ہوگا وہ ایک مقدس امانت ہے؛ مجلس دستور ساز نے جو جمہور پاکستان کی نمائندہ ہے آزادو خود مختار مملکت پاکستان کےلئے ایک دستور مرتب کرنے کا…

By Super Admin4 Mar 2020
ہنگامی حالت کے اعلان کا تسلسل
General Articles

ہنگامی حالت کے اعلان کا تسلسل

تیئیس نومبر ایک ہزار نو سو اکہتر کو جاری کردہ ہنگامی حالت کا اعلان آرٹیکل 232 کے تحت جاری کردہ ہنگامی حالت کا اعلان متصور ہوگا، اور اس کی شق (7) اور شق (8) کی اغراض کے لئے یوم آغاز پر جاری کردہ متصور ہوگا، اور اس اعلان کی رو سے کوئی قانون قاعدہ یا حکم جو جاری کیا گیا ہو یا جس کا جاری کیا جانا مترشح ہوتا ہو ، جائز طور پر جاری کردہ متصور ہوگا۔ اور اس پر کسی عدالت میں حصہ دوم کے باب 1 کی رو سے عطا…

By Super Admin4 Mar 2020