ہنگامی حالت کے اعلان کا تسلسل
By Super Admin•

تیئیس نومبر ایک ہزار نو سو اکہتر کو جاری کردہ ہنگامی حالت کا اعلان آرٹیکل 232 کے تحت جاری کردہ ہنگامی حالت کا اعلان متصور ہوگا، اور اس کی شق (7) اور شق (8) کی اغراض کے لئے یوم آغاز پر جاری کردہ متصور ہوگا، اور اس اعلان کی رو سے کوئی قانون قاعدہ یا حکم جو جاری کیا گیا ہو یا جس کا جاری کیا جانا مترشح ہوتا ہو ، جائز طور پر جاری کردہ متصور ہوگا۔ اور اس پر کسی عدالت میں حصہ دوم کے باب 1 کی رو سے عطا کردہ حقوق میں سے کسی سے عدم مطابقت کی بناء پر اعتراض نہیں کیا جائے گا۔
Comments
No comments yet. Be the first to share your thoughts.