LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk

Urdu Articles

Legal articles in Urdu, covering a range of practice areas relevant to Pakistan.

قابل منسوخی مختار نامہ عام

قابل منسوخی مختار نامہ عام

میں نے ایک پراپرٹی کا سودا اے کے ساتھ کیا میں نے اے کو تمام رقم ادا کردی میرا اقرار نامہ معاہدہ بیع لکھا گیا ۔ اب میرے پاس رجسٹری کروانے کے لئے رقم نہیں ہے جو پراپرٹی میں نے خریدی جس کی تمام رقم میں نے ادا کردی اب میرے پاس اسکی رجسٹری کروانے کے لئے پیسے نہیں ہے تو میں کہتا ہوں کہ مجھے بیچنے والا جو ہے وہ مجھے جنرل پاور آف اٹارنی دے دے ، مختار نامہ عام دے دے۔ اب اس مختار نامہ عام میں باقاعدہ طور…

By Super Admin30 Mar 2020
اگر نابالغ بچوں کا ارتکاب قتل (1)

اگر نابالغ بچوں کا ارتکاب قتل (1)

انڈر18کرائم یہ تحریران بچوں کے بارے میں ہے جن سے کوئی جرم سرزد ہوجاتا ہے ۔ میں ان بچوں کو ملزم کہنا پسند نہیں کروں گا ذاتی طور پر میں ان کو کہوں گا معصوم ، قانون کی خلاف ورزی کرنے والے ملزم نہیں کہوں گا ملز م کہنا نہیں بنتا کیونکہ بچوں کی ذہنی نشوو نما ہورہی ہوتی ہے اگر وہ بیچارہ غلط صحبت میں چلا گیا ہے تو معاشرے کا اور ریاست کافرض ہے کہ اس کو اچھی صحبت دے۔ اگر اس کے ماں باپ جرائم پیشہ ہیں تو…

By Super Admin30 Mar 2020
وعدہ معاف گواہ

وعدہ معاف گواہ

وعدہ معاف گواہ کوآر پی سی دفعات 337،338،339ڈیل کرتی ہیں۔ 1۔ معافی کی پیش کش کس کو کی جاسکتی ہے؟ اور 2۔ معافی کی پیشکش کن جرائم میں کی جاسکتی ہے؟ یہ پیشکش ہر ا س ٹرائل میں جو ہائی کورٹ یا سیشن کورٹ کررہی ہو اس میں یا ہائی کورٹ کے پاس ہے یا سیشن کورٹ کے پاس ہے یا جس کی سزا دس سال تک ہے یا جس کی سزا سات سال ہے جس میں 216 اے، 401،435،369 اور 477 اے ہے ، اب کیوں دی جاتی ہے پیشکش جب آپ کے پاس ثبوت…

By Super Admin29 Mar 2020
حق مہر کا غلط مطالبہ

حق مہر کا غلط مطالبہ

سوال : ایک بیوی نے اپنے شوہر پر دعویٰ دائر کیا ہے کہ مجھے طلاق دو اور میرا حق مہر ایک گھر ، سامان جہیز جو کہ ڈیڑھ کروڑ اور نان نفقہ پچیس ہزار روپے ادا کیا جائے۔ بتائیں میں کیا کروں؟ جواب: میں اپنے تجربے کے تحت آپ کو بتا رہا ہوں اس پر غور کریں آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ آپ ایک قابل وکیل مقر ر کریں ، آپ نے اپنے مقدمے سے متعلق ہر بات اپنے وکیل کو لکھوانی ہے۔ اچھا وکیل وہ ہے کہ آپ بولتے جائیں گے…

By Super Admin29 Mar 2020
بیلف

بیلف

سوال : بیلف کیا ہے؟ بیلف کے اختیارات کیا ہیں؟ اور اگر بیلف کے اختیارات میں مداخلت کی جاتی ہے تو پھر کیا نتائج ہے اور اگر بیلف اپنے اختیارات سے تجاوز کرتا ہے تو پھر کیا معاملات ہیں؟ جواب: بیلف کورٹ کا مقرر کردہ نمائندہ ہوتا ہے اور اس کے پاس عدالت کے حکم کے تحت وہ تمام اختیارات موجود ہوتے ہیں جو اس آرڈر میں متعین کئے گئے ہوتے ہیں۔ بیلف آسانی کے لئے اصطلاح جاری کی گئی ہے قانون میں کہ کورٹ ہر جگہ…

By Super Admin29 Mar 2020
ضمانت بعداز گرفتاری

ضمانت بعداز گرفتاری

ضمانت بعداز گرفتاری منظور کروانے کے لیے ملزم نے عدالت کے سامنے یہ ثابت کرنا ہے کہ ملزم کے خلاف اکٹھی کی گئی شھادت مشکوک ہے اور ملزم کا معاشرے میں ایسا مقام ہے کہ وہ مفرور نہ ہوسکتا ہے ، وہ استغاثہ کی شھادت کو نقصان نہیں پہنچا سکتا وہ سابقہ سزا یافتہ یا ریکارڈ یافتہ نہ ہے اور اگر ملزم کو جیل میں رکھا جائے تو اس کا کوئی فائدہ استغاثہ کو نہ ہے ملزم کو جیل میں مقید رکھا ہوا ہے مگر استغاثہ شھادت پیش…

By Super Admin29 Mar 2020
ضمانت قبل از گرفتاری

ضمانت قبل از گرفتاری

ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم کروانے کے لیے ضروری ہے کہ ملزم عدالت کے سامنے یہ ثابت کرئے کہ مستغیث مقدمہ نے یہ ایف آئی آر ذاتی عناد کی وجہ سے درج رجسٹر کروائی اور اسکا مقصد ملزم کو عوام کے سامنے رسوا کرنا ہے اور اس ایف آئی آر کی آڑ میں یہ اپنا کوئی مفاد حاصل کرنا چاہتا ہے جو کہ قانوناََ اس کا حق دار نہ ہے اور مستغیث کے اس مقصد کو پورا کرنے کے لیے طمع نفسانی کی خاطر پولیس مستغیث مقدمہ کا ساتھ…

By Super Admin29 Mar 2020
ضمانت کیا ہوتی ہے؟ اور کتنی قسم کی ہوتی ہے؟

ضمانت کیا ہوتی ہے؟ اور کتنی قسم کی ہوتی ہے؟

فوجداری میں ضمانت دو قسموں کی ہوتی ہے۔ ۱۔ قبل از گرفتاری ۲۔ بعداز گرفتاری قبل از گرفتاری میں گرفتاری ہونے سے پہلے ضمانت مل سکتی ہے ۔ ضمانت بعداز گرفتاری میں گرفتاری ہونے کے بعد بندہ جب جیل میں چلا جاتا ہے تو ضمانت مل سکتی ہے ۔ اب ، یہ ضمانت چاہیے کیوں ہوتی ہے ؟ یا بندہ جیل میں کیوں جاتا ہے؟ یا بندہ قبل از گرفتاری ضمانت کیوں مانگتا ہے؟ کوئی بھی فوجداری مقدمہ جو قانون نافذ کرنے والے ادارے رجسٹر…

By Super Admin27 Mar 2020
لڑکی کا جعلی نکاح نامہ
Family Law

لڑکی کا جعلی نکاح نامہ

لڑکی کا جعلی نکاح نامہ بناکر اُسے اغوا کرنے کی کوشش ،دھمکی دی جارہی ہے۔ سب سے پہلے دھمکی کی نوعیت ۱۔ آیا وہ شخص خود آکر دھمکی دے رہا ہے یا کسی دیگر شخص کے ذریعے اصالتاََدھمکی لگوارہاہے۔ ۲۔ آیا وہ فون کال کے ذریعے دھمکی لگا رہا ہے یا انٹرنیٹ (واٹس اپ وغیرہ) کے ذریعے اگر پہلی صورت حال ہے تو پھر آپ اس شخص کو نام سے جانتے ہیں اور اگر کسی دیگر شخص کے ذریعے لگوارہا ہے تو اس شخص کا اگر نام نہیں تو…

By Super Admin27 Mar 2020