LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk

ضمانت بعداز گرفتاری

By Super Admin
ضمانت بعداز گرفتاری

ضمانت بعداز گرفتاری منظور کروانے کے لیے ملزم نے عدالت کے سامنے یہ ثابت کرنا ہے کہ ملزم کے خلاف اکٹھی کی گئی شھادت مشکوک ہے اور ملزم کا معاشرے میں ایسا مقام ہے کہ وہ مفرور نہ ہوسکتا ہے ، وہ استغاثہ کی شھادت کو نقصان نہیں پہنچا سکتا وہ سابقہ سزا یافتہ یا ریکارڈ یافتہ نہ ہے اور اگر ملزم کو جیل میں رکھا جائے تو اس کا کوئی فائدہ استغاثہ کو نہ ہے ملزم کو جیل میں مقید رکھا ہوا ہے مگر استغاثہ شھادت پیش نہ کررہا ہے اگر ملزم کو ضمانت پر رہا کردیا جائے تو کسی بھی تناظر میں استغاثہ کو کوئی نقصان نہ ہے ملزم ضمانت پر رہا ہونے کے بعد جرم کو دہرائے گا نہیں اور اس رہائی کے بدلے ملزم عدالت میں ضامن پیش کرنے کے لیے تیار ہے ۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.