Urdu Articles
Legal articles in Urdu, covering a range of practice areas relevant to Pakistan.

ضمانت قبل از گرفتاری
ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم کروانے کے لیے ضروری ہے کہ ملزم عدالت کے سامنے یہ ثابت کرئے کہ مستغیث مقدمہ نے یہ ایف آئی آر ذاتی عناد کی وجہ سے درج رجسٹر کروائی اور اسکا مقصد ملزم کو عوام کے سامنے رسوا کرنا ہے اور اس ایف آئی آر کی آڑ میں یہ اپنا کوئی مفاد حاصل کرنا چاہتا ہے جو کہ قانوناََ اس کا حق دار نہ ہے اور مستغیث کے اس مقصد کو پورا کرنے کے لیے طمع نفسانی کی خاطر پولیس مستغیث مقدمہ کا ساتھ…

اگر نابالغ بچوں کا ارتکاب قتل (1)
یہ جو میں آج آپ کو لیکچر دینے جارہا ہوں یہ کافی معلوماتی ہے آپ کے لئے اور کوشش کروں گا مستقبل میں بچوں کے معاملے میں کوئی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے اور یہ ان بچوں کے بارے میں ہے جو جن سے جرم سرزد ہوجاتا ہے ۔ میں ان بچوں کو ملزم کہنا پسند نہیں کروں گا ذاتی طور پر میں ان کو کہوں گا معصوم قانون کی خلاف ورزی کرنے والے میں ملزم نہیں کہوں گا ملزم کہنا نہیں بنتا کیونکہ بچوں کی ذہنی نشو ونما ہورہی…

وعدہ معاف گواہ
وعدہ معاف گواہ سی آر پی سی کی جوسیکشن ہے جو دفعات ہے337،338،339 اس کو ڈیل کرتی ہیں ۔ 1- معافی کی پیش کش کس کو کی جاسکتی ہے؟ اور 2- معافی کی پیشکش کن جرائم میں کی جاسکتی ہے؟ یہ پیشکش ہر اس ٹرائل میں جو ہائی کورٹ یا سیشن کورٹ کررہی ہو اس میں یعنی کہ جرم ہے جرم کی دائرہ کاروہ یا ہائی کورٹ کے پاس ہے یا سیشن کورٹ کے پاس ہے یا جس کی سزا دس سال تک ہے یا جس کی سزا سات تک سال ہے جس میں 216 اے369،…

حق مہر کا غلط مطالبہ
سوال : ایک بیوی نے اپنے شوہر پر دعویٰ دائر کیا ہے کہ مجھے طلاق دو اور میرا حق مہر ایک گھر، سامان جہیز جو کہ ڈیڑھ کڑوڑ اور نان و نفقہ پچیس ہزار وپے ادا کیا جائے ۔ بتائیں میں کیا کروں ؟ حل: اس کے لئے آپ کیا کیا کرسکتے ہیں ؟میں اپنے تجربے کے تحت آپ کو بتا رہا ہوں اس پر غورکریں آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا ۔ 1-آپ ایک جئید اور قابل وکیل کریں وہ پنجابی کا محاورہ ہے مہنگا روئے ایک باراور سستا روئے بار…