LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk

Urdu Articles

Legal articles in Urdu, covering a range of practice areas relevant to Pakistan.

4-پراپرٹی کی خریداری کیسے کریں ؟

4-پراپرٹی کی خریداری کیسے کریں ؟

2- تتیمہ کٹا ہوا ہے سب کچھ اوکے ہے وہ سارا کچھ سلسلہ کار آپ کو دے دیتا ہے آپ نے جمع بندی بھی چیک کرنی ہے ۔ کیا ان مالکان میں کوئی تسلسل پایا جاتا ہے ؟آخر ی جمع بندی کب ہوئی؟اس کے بعد جمع بندی کیوں نہیں ہوئی ۔ اگر آ پ کے مالک یعنی جس سے آپ خرید رہے ہیں اس کا نام جمع بندی میں ہے تو پھر سال دیکھیں ، اس کی تاریخ دیکھیں ، کس حکم کے تحت اس جمع بندی میں اس کا نام آیا ۔ اس کے بعد آپ نے کیونکہ آپ…

By Super Admin23 Dec 2019
3- پراپرٹی کی خریداری کیسے کریں ؟

3- پراپرٹی کی خریداری کیسے کریں ؟

سوال: شہری یا رہائشی پراپرٹی کو خریدتے وقت کن کن چیزوں کو مد نظر رکھیں اورپراپرٹی میں فراڈ سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟ حل: بھئی اس وقت شہری علاقے میں ایک پراپرٹی ہے جو لوکل گورنمنٹ کے محکمہ مال کے انڈر آتی ہے ۔ ایک پراپرٹی ہے جومحکمہ مال سے جہاں تک اس کا ریکارڈ تھاوہاں پے مکمل ہونے کے بعدوہ اختیارات محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو مل چکے ہوئے ہیں اس کا مزید ریکارڈ محکمہ مال میں نہیں ہے ۔ ایک پراپرٹی…

By Super Admin23 Dec 2019
1-  پراپرٹی کی خریداری کیسے کریں ؟

1- پراپرٹی کی خریداری کیسے کریں ؟

مسئلہ: پی ٹی 1 کے نام پے فراڈ سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟ تفصیلاََ معلومات حل: اب پی ٹی 1ہے کیا؟یہ ایک رجسٹر ہے جو فارم پی ٹی 1کے نام سے برقرار ہوتا ہے اور یہ رجسٹر ہوتا ہے سروے آف پراپرٹی ۔ ایک کنال کی پراپرٹی تھی محکمہ مال سے وہ خرید لی محکمہ مال کے ذریعے سے فرد بیع نکلوائی گئی وہ پراپرٹی ایک کنال خرید لی گئی ۔ اب ایک کنال پے انھوں نے پلازہ احساس کروالیاکہ جی ہم اس پے بیس منزل، تیس منزل، چالیس…

By Super Admin23 Dec 2019
2-  پراپرٹی کی خریداری کیسے کریں ؟
General Articles

2- پراپرٹی کی خریداری کیسے کریں ؟

ہر پٹوار کا رجسٹر پٹوار کے پاس ہوتا ہے فلاں تاریخ کو فرد بیع جاری کی گئی، فلاں تاریخ کو رجسٹری پاس شدہ سب رجسٹرار حاضر آگئی، فلاں تاریخ کو رجسٹری پاس ہونے کے لئے تحصیلدار کے پاس بھجوادی گئی فلاں تاریخ کو جلسہ عام منعقد کیا گیا، فلاں تاریخ کو رجسٹری مذکورہ کا انتقال چڑھا دیا گیا پٹ پٹوار، پٹ سرکار، فلاں تاریخ کو پٹواری نے فرد بیع جاری کردی اور حسب ضابطہ مطلع کر دیا ، فلاں تاریخ کو رجسٹری پاس شدہ…

By Super Admin23 Dec 2019
2-  پراپرٹی کی خریداری کیسے کریں ؟

2- پراپرٹی کی خریداری کیسے کریں ؟

ہر پٹوار کا رجسٹر پٹوار کے پاس ہوتا ہے فلاں تاریخ کو فرد بیع جاری کی گئی، فلاں تاریخ کو رجسٹری پاس شدہ سب رجسٹرار حاضر آگئی، فلاں تاریخ کو رجسٹری پاس ہونے کے لئے تحصیلدار کے پاس بھجوادی گئی فلاں تاریخ کو جلسہ عام منعقد کیا گیا، فلاں تاریخ کو رجسٹری مذکورہ کا انتقال چڑھا دیا گیا پٹ پٹوار، پٹ سرکار، فلاں تاریخ کو پٹواری نے فرد بیع جاری کردی اور حسب ضابطہ مطلع کر دیا ، فلاں تاریخ کو رجسٹری پاس شدہ…

By Super Admin23 Dec 2019
راضی نامے پر واپس لیا گیا دعویٰ دوبارہ نہیں کیا جاسکتا

راضی نامے پر واپس لیا گیا دعویٰ دوبارہ نہیں کیا جاسکتا

آپ کو ایک مقدمے کی تاریخ بتاتا ہوں اور قانونی طور پر آپ کو کیا کیا حقوق حاصل ہیں ؟ اور اس کے تناظر میں آپ طویل عرصے کی قانونی چارہ جوئی سے کیسے بچ سکتے ہیں ؟ ایک فیملی تھی اے اس کے دو بیٹے اور دو بیٹیاں تھیں اے فوت ہوگیا دو بیٹے دو بیٹیاں اور ایک بیوہ بچ گئیں ۔ ایک ٹکڑا تھا بیس کنال کا کمرشل ہوگیا اس ٹکڑے میں سے دس کنال پراپرٹی جو ہے وہ مرنے والے نے اپنے ایک بیٹے کو بیچ دی ہوئی تھی مختلف…

By Super Admin23 Dec 2019
وعدہ معاف گواہ(2)
General Articles

وعدہ معاف گواہ(2)

وعدہ معاف گواہ کے بیان پر کیا کسی کو سزا ہوسکتی ہے ؟صرف وعدہ معاف گواہ پے اس سوال کا جواب ہے نہیں قعتا نہیں ایسا کچھ نہیں ہے ۔ وعدہ معاف گواہ کے بارے میں ایک طریق کار میں نے آپ کو بتا دیا کہ تفتیشی افسر یا انکوئری آفیسرعدالتوں کی تفتیش کے دوران، انکوائری عدالتوں کے دوران،ٹرائل عدالتوں کے دوران کسی بھی مرحلے پے کوئی بھی جج یا تفتیشی افسر سمجھتا ہے کہ فلاں شخص جو ہے وہ فرض کیا جاتا ہے کہ وہ اس…

By Super Admin19 Dec 2019
دستور پاکستان تمہید
Family Law

دستور پاکستان تمہید

اللہ تبارک تعالی ہی پوری کائنات کا بلاشرکت غیرے حاکم مطلق ہے اور پاکستان کے جمہورکو جو اختیا رو اقتدار اس کی مقرر کردہ حدود کے اندر استعمال کر نے کا حق ہوگا، وہ ایک مقدس امانت ہے؛ چونکہ پاکستان کے جمہور کی منشاء ہے کہ ایک ایسا نظام قائم کیا جائے، جس میں مملکت اپنے اختیارات و اقدارکو جمہور کے منتخب کردہ نمائندوں کے ذریعے استعمال کرے گی؟ جس میں جمہوریت، آزادی، مساوات، رواداری اور عدل عمرانی کے…

By Super Admin18 Dec 2019
ضمانت بعداز گرفتاری

ضمانت بعداز گرفتاری

ضمانت بعداز گرفتاری منظور کروانے کے لیے ملزم نے عدالت کے سامنے یہ ثابت کرنا ہے کہ ملزم کے خلاف اکٹھی کی گئی شھادت مشکوک ہے اور ملزم کا معاشرے میں ایسا مقام ہے کہ وہ مفرور نہ ہوسکتا ہے ، وہ استغاثہ کی شھادت کو نقصان نہیں پہنچا سکتا وہ سابقہ سزا یافتہ یا ریکارڈ یافتہ نہ ہے اور اگر ملزم کو جیل میں رکھا جائے تو اس کا کوئی فائدہ استغاثہ کو نہ ہے ملزم کو جیل میں مقید رکھا ہوا ہے مگر استغاثہ شھادت پیش…

By Super Admin17 Dec 2019