LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk

Urdu Articles

Legal articles in Urdu, covering a range of practice areas relevant to Pakistan.

تفتیش(5)

تفتیش(5)

میں نے پہلے لیکچر دیئے تھے تفتیش کے اوپر تو اس کے بعد کافی کیوریز آئیں ایک بات میں آپ کو واضع کردوں کہ ہر کیس کے جو ہیں اپنے حالات و واقعایات ہوتے ہیں لیکن بنیادی طریقہ کار،مظاہر جوہے و ہ سب کے لئے ایک ہوتا ہے ۔ میں نے تفتیش کے اوپر جس نج پے آپ کو لیکچر دیا تھا اسکو میں آگے بڑھاتے ہوئے کہ تفتیش کے دوران جب ایک ملزم گرفتار ہوجاتا ہے اور گرفتار ہونے کے بعد وہ پولیس کے پاس فزیکل ریمانڈ پے ہوتا…

By Super Admin6 Jan 2020
تفتیش(4)

تفتیش(4)

اب جب وہ گرفتار ہوگیا وہی جی رٹی رٹائی جی ملزم سے برآمدی کرنی ہے پہلا ریمانڈ مل گیا ۔ ملزم عادی ہے، چالاک ہے مزید ریمانڈ دے دیا جائے ریمانڈ کے اوپر میں نے آپ کو ایک تفصیلی لیکچر دے دیا ہوا ہے ۔ ریمانڈ لیتے جائیں گے تیرویں دن جناب ملزم کو ایک وحی اترے گی ملزم کا بیان لکھا جائے گا کہ مجھ سے غلطی ہوگئی ہے میں نے فلاں فلاں وقت فلاں فلاں وقوعہ کیا ہے میں اپنا آلہ قتل برآمد کرواسکتا ہوں وہ پہلے دن…

By Super Admin6 Jan 2020
تفتیش(3)

تفتیش(3)

اب آپ کا قانونی حق ہے کہ آپ کا بیان ریکارڈ ہو آپ کا قانونی حق ہے کہ آپ اپنے گواہان کا بیان ریکارڈ کروائیں ۔ آپ کا قانونی حق ہے کہ آپ سی ڈی آر نکلوائیں کا ل ڈیٹا ریکارڈاگر وہ یہ نہیں کرتا تو22 اے سی آر پی سی کے تحت عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں کہ یہ میرا بیان ہے یہ میرے گواہان کے بیانات ہیں یہ میری درخواست ہے کہ جناب سی ڈی آر نکلوائیں تفتیشی افسر یہ سارے کام نہیں کررہا عدالت اس کو بلا لے…

By Super Admin6 Jan 2020
تفتیش(2)

تفتیش(2)

تفتیش پے میں نے آپ کوایک لیکچر دیا جو تفتیش کا حصہ اول تھا آج میں دوسرا بتاتا ہوں کہ نصیحت کی حقیقت کہ مقدمہ درج ہونے کے بعدتفتیش شروع ہوتی ہے اب مدعی جس کو فوجداری زبان میں مستغیص بھی کہتے ہیں مدعی یا مستغیص یہ ایک پارٹی ہوتی ہے اور ملزمان ایک پارٹی ہوتی ہے ۔ اب یہ اپنے مافیوزضمیر میں یہ بات بٹھا لیں کہ اگر اے نے بطور مستغیص ایک مقدمہ درج رجسٹر کروایا ہے بی اینڈ سی کے خلاف تو یہ لازمی نہیں ہے…

By Super Admin30 Dec 2019
تفتیش(1)

تفتیش(1)

سوال: کچھ سائل نے سوال کیا ہے کہ مقدمہ درج ہونے سے تفتیش کے مراحل اس کے بارے میں بھی ایک لیکچر دے دیں ۔ میں نے آپ کو بتایاکہ 154 کے تحت مقدمہ درج رجسٹر ہوتا ہے قابل دست اندازی جرائم کا اب قابل دست اندازی جرائم کیا ہیں ؟ اور نا قابل دست اندازی جرائم کیا ہیں ؟ حل: قابل دست اندازی لفظ سے ہی آپ کو پتا لگ جانا چاہیے کہ ایسے جرم جس کی درجہ بندی پاکستان پینل کورٹ تعزیرات پاکستان میں کی گئی ہے کہ جس…

By Super Admin30 Dec 2019
تفتیش(1)

تفتیش(1)

سوال: کچھ سائل نے سوال کیا ہے کہ مقدمہ درج ہونے سے تفتیش کے مراحل اس کے بارے میں بھی ایک لیکچر دے دیں ۔ میں نے آپ کو بتایاکہ 154 کے تحت مقدمہ درج رجسٹر ہوتا ہے قابل دست اندازی جرائم کا اب قابل دست اندازی جرائم کیا ہیں ؟ اور نا قابل دست اندازی جرائم کیا ہیں ؟ حل: قابل دست اندازی لفظ سے ہی آپ کو پتا لگ جانا چاہیے کہ ایسے جرم جس کی درجہ بندی پاکستان پینل کورٹ تعزیرات پاکستان میں کی گئی ہے کہ جس…

By Super Admin30 Dec 2019
ضمانت (2)

ضمانت (2)

اس سارے معاملے کو سامنے رکھتے ہوئے عبوری ضمانت کا فیصلہ عدالت کرئے گی ۔ آخر بہت محدود ملزم نے ثابت کرنا ہے مدعی بدنیت ہے پولیس اس کے ساتھ ملی ہوئی ہے میرا موقف پولیس نہیں سن رہی عدالت کہے گی مجھے سناءو مجھے بتاءو ۔ قابل ہوگا ریلیف ملے گا ۔ مدعی کہتا ہے کہ جناب پولیس ملز م کے ساتھ مل گئی ہے، میرے گواہوں کو بھی ڈریا دھمکایا جارہا ہے، میرے ثبوتوں کو بھی ضائع کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، مجھے بھی…

By Super Admin28 Dec 2019
بیلف(1)

بیلف(1)

سوال: ایک سائل نے پوچھا ہے کہ بیلف کیا ہوتا ہے؟اس کا کیا کام ہوتا ہے؟ حل: بیلف:بیلف ہوتا کیا ہے؟بیلف ایک عدالتی مشیر ہوتا ہے، بیلف ایک عدالتی نمائندہ ہوتا ہے، بیلف قرقی کرنے والا ہوتا ہے، بیلف گرفتار کرنے والا ہوتا ہے، بیلف ایک عدالت ہوتی ہے ۔ جب کوئی کورٹ بیلف مقرر کرتی ہے تو یہ ذہن میں رکھیں کہ آپ جب اس کورٹ کے پاس جاتے ہیں تو آپ اس عدالت کو مخاطب کرتے ہیں آپ اس عدالت کو مخاطب کرنے کے بعدیہ…

By Super Admin23 Dec 2019
قانونی نوٹس

قانونی نوٹس

سوال: بے شمار آتے ہیں معاملات کہ جناب قانونی نوٹس کیسے بھجوایا جائے؟ حل : پہلے تو ایک بات آپ اپنے ذہن میں بیٹھا لیں کہ قانونی نوٹس فیوچر مستقبل کی کاروائی کے متعلق ہوتا ہے کہ اگرآپ بھیجنے والے کے قانونی معاملات اور قانونی طور پر اس کو ملے ہوئے حقوق جس کے آپ پابند ہیں پورا ہونے کے جن کو قانونی نوٹس بھجوایا جارہا ہے اگر وہ شخص اس کے قانونی حقوق نہیں دیتامقررہ وقت میں تو وہ ایک نوٹس ہوتا ہے کہ…

By Super Admin23 Dec 2019