LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk

Urdu Articles

Legal articles in Urdu, covering a range of practice areas relevant to Pakistan.

ریمانڈ (3)

ریمانڈ (3)

میں کیس لاء ز اپنے وکیل بھائیوں کے لئے دے دیتا ہوں اگر 167 کو تلاش کریں گے تواس میں بھی مل جائے گی167 سی آر پی سی1992، پاکستان فوجداری لاء جنرل صفحہ131 اس میں باقاعدہ ہائی کورٹ نے ہولڈ کیا ہے کہ ایک ہی پولیس اسٹیشن میں ایک سے زائد مقدمات ہیں تو ایک کے بعد ایک، ایک کے بعد دو، دوسرے کے بعد تیسرایہ قانون کی منشاء نہیں ہے تمام مقدمات میں ایک ہی دن گرفتاری ڈلے گی تمام مقدمات میں ایک ہی دن ریمانڈ لیا…

By Super Admin9 Jan 2020
ریمانڈ (2)

ریمانڈ (2)

جسمانی اذیت کی قانون میں سخت مماننت ہے اور یہ ایک جرم ہے خواہ پولیس آفیسر ملزم سے ہی کیوں نہ کرئے پولیس آفیسر کو یہ قعتا اختیار نہیں کہ اگر کسی ملزم کا فزیکل ریمانڈ ہے کہ اس کو پوری چھوٹ ہے کہ وہ اسکوجسمانی اذیت کرئے خواہ کسی قسم کا بھی ہویہاں تک کہ ذہنی اذیت بھی جوہے وہ ان کو اجازت نہیں ہے ۔

By Super Admin9 Jan 2020
ریمانڈ (1)

ریمانڈ (1)

سوال: گرفتاری مقدمے کے اندراج کے بعد کیسے ہوتی ہے اور گرفتاری کے بعدجسمانی ریمانڈ کیسے ہوتا ہے؟اورجسمانی ریمانڈ کن کن صورتوں میں دیا جانا چاہیے اور کن کن صورتوں میں نہیں دیا جانا چاہیے؟

By Super Admin8 Jan 2020
جائیدادیا پراپرٹی کا قبضہ کیسے لیں ؟
Property Rights In Pakistan

جائیدادیا پراپرٹی کا قبضہ کیسے لیں ؟

سوال: ایک بھائی نے اپنا مسئلہ بیان کیا کہ لاہور میں ہماری جائیداد ہے بائیس سال سے رشتے دار رہتے ہیں کرایہ اد انہیں کرتے پچھلے سال والد فوت ہوگئے اب مکان کا قبضہ چاہتے ہیں کیا سابقہ کرایہ مانگ سکتے ہیں نقصان جو پہنچایا جائیداد کو وہ مانگ سکتے ہیں ؟

By Super Admin8 Jan 2020
کیا خلع کے بعد شوہر بچوں کا خرچہ دینے کا پابند ہے؟

کیا خلع کے بعد شوہر بچوں کا خرچہ دینے کا پابند ہے؟

سوال: ایک بی بی کی کیوری آئی کہ میرا شوہر گھر داماد ہے اس کے گھر میں ہی رہتا ہے ۔ اس نے خلع لے لی کیا وہ خلع کے بعد وہ بچوں کو خرچہ دینے کا پابند ہے؟

By Super Admin7 Jan 2020
خلع کے بعد بچے کس کے پاس رہیں گے؟

خلع کے بعد بچے کس کے پاس رہیں گے؟

سوال : ایک بی بی نے مسئلہ بیان کیاہے کہ خلع لے کر دوسری شادی کرنا چاہتی ہوں بچے کس کے پاس رہیں گے؟

By Super Admin6 Jan 2020
خلع کے بعد جائیداد کی واپسی

خلع کے بعد جائیداد کی واپسی

سوال : سوال یہ ہے کہ اگر کوئی عورت انھوں نے لفظ استعمال کیا ہے کوئی مکار، چالاک عورت جو ہے وہ کسی سے اسکی جائیداد کی خاطر مکرو فریب اختیا ر کر کے شادی کرتی ہے ۔ شادی کرنے کے بعد اس سے اسکی جائیداد اپنے نام لگوالیتی ہے اور جائیداد اپنے نام لگوانے کے بعد ہلے بہانے سے خلع لے لیتی ہے تو کیا وہ شخص اپنی وہ جائیداد واپس لے سکتا ہے؟

By Super Admin6 Jan 2020
تفتیش(7)

تفتیش(7)

اب کور ٹ کہتی ہے کہ ہم تفتیش میں مداخلت نہیں کریں گے میں دعوے کے ساتھ کہہ سکتا ہوں اگر کورٹ کو تفتیش میں مداخلت کی اجازت دے دی جائے کوئی بھی گناہگار نہیں بچ سکتا کوئی گناہگار نہیں بچ سکتا ۔ اب جب ہم جا کے کہتے ہیں جی یہ قانون ہے کہ کیس ڈائری جب شروع ہوئی ہے اس کا وقت جب ختم ہوئی ہے اس کا وقت تین دن رہا ہے ملزم کچھ نہیں ترقی مزید ریمانڈ کیوں دیا جائے یہ اس کا بڑا قابل قدر حقوق ہے جسمانی ریمانڈ…

By Super Admin6 Jan 2020
تفتیش(6)

تفتیش(6)

بھئی میں ایک بات یہاں پے و اضع کرنا چاہتا ہوں باتوں سے بات نکلی اگر آپ سچ کا دامن پکڑیں عدالتوں کی قانون سے ماورافیصلے دینے کی جرت ہی نہیں ۔ گواہ آئیں گے نیچرل گواہ آئیں گے میرے سامنے زید نے فائر مارے میں چیخ چیخ کے کہہ رہاہوں زید آیا تھا زید نے فائر مارے اب زید نے فائر مارے وہ سچا ہے اس نے دیکھا گواہ نے کہ زید نے فائر مارے وہ کھڑا ہوگا اس شہادت پے لیکن جب آپ کہتے ہیں کہ زیدنے بھی مارے زید…

By Super Admin6 Jan 2020