LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk

Urdu Articles

Legal articles in Urdu, covering a range of practice areas relevant to Pakistan.

کام کی جگہ ہراساں کرنا ۔ ۔ ۔ طریقہ کار

کام کی جگہ ہراساں کرنا ۔ ۔ ۔ طریقہ کار

میں اس سے پہلے دو پروگرام کرچکا ہوں ۔ کام کی جگہ ایکٹ 2010 میں خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف تحفظ کے بارے میں ۔ آج میں آپ کو پورے طریقہ کار کے بارے میں بتانا چاہوں گاکہ پورا طریقہ کار آپ کوکیا دستیاب ہے؟ کام کی جگہ ہراسگی کو کونسا قانون ڈیل کرتا ہے؟ کیا اقدامات ہیں ؟اسکی کیا سزائیں ہیں ؟ ان سزاءوں کے خلاف اپیل کہاں پے ہے اور اس اپیل کے خلاف کہاں پے معاملہ ہے ۔

By Super Admin14 Jan 2020
کام کی جگہ ہراساں کرنا

کام کی جگہ ہراساں کرنا

اب زیادہ تر معاملات جو آرہے ہیں جنسی ہراساں کرنے کے تو میں دونوں ہی ہراسگی کو واضع کئے دیتا ہوں ۔ ہراساں کرنا کیا ہے؟ہراساں کرنا اگر بلاوجہ آپ کو آپ کا سینئر کوئی کام کرنے پر مجبور کرتا ہے جو آپ قانونی طور پر نہیں کرسکتے یا وہ کام جو قانونی طور پر کرنے کے پابند ہیں اورآپ نہیں کرنے دیا جاتا آپ کوزبانی بھی کہا جاسکتا ہے براہ راست بھی کہا جاسکتا ہے وائس ایس ایم ایس کے ذریعے بھی کہا جاسکتا ہے…

By Super Admin14 Jan 2020
دعویٰ استقرار حق

دعویٰ استقرار حق

سوال : ایک بیرون ملک پاکستانی نے اپنا مسئلہ بیان کیا کہ ہم بھائی ہیں ایک بہن ہے ایک والدہ ہے مرحوم والد کی جائیداد فروخت کرنا چاہتے ہیں جو پاکستان میں ہے تو اس کے لئے ہم کیا کر سکتے ہیں ؟

By Super Admin13 Jan 2020
مختار نامہ خاص

مختار نامہ خاص

سوال: مختار نامہ کیا ہوتا ہے ؟ یہ کتنی قسم کا ہوتا ہے اوراس میں کیا کیا اختیارات ہوتے ہیں اور اس کو کیسے بنایا جا تا ہے؟

By Super Admin13 Jan 2020
شوہر نان نفقہ نہ دے توکیا کریں ؟
Family Law

شوہر نان نفقہ نہ دے توکیا کریں ؟

سوال: ایک بی بی نے اپنا مسئلہ بیان کیا ہے کہ میرے شوہر نے مارپیٹ کے گھر سے مجھے نکال دیا ہے طلاق نہیں ہوئی نان و نفقے کا دعویٰ دائر کیا ہے لیکن آج تک عدالت نے نہ نان نفقہ دلوایا ہے نہ شوہر نے دیا ہے ۔

By Super Admin13 Jan 2020
کار کی فروخت

کار کی فروخت

سوال: میں نے اپنی گاڑی بیچ دی تھی اور بیچنے کے بعد تقریباََ ایک سال بعدمیرے گھر پولیس آگئی ۔ میں نے کہا جی بتائیں کیا مسئلہ ہے اس نے کہا جی میں آپ کا چہرہ دیکھ رہا ہو ں اور اسکو پڑھ رہا ہوں اور میں اس نتیجہ میں پہنچا ہوں کہ آپ کو کسی وقوعے کا علم ہی نہیں آپ بڑے آرام سے بیٹھے ہوئے ہیں اس نے کہابھئی میں نے کوئی وقوعہ کیا ہوگا تو میرے چہرے سے لگے گا نہ کہ جناب میں نے کچھ کیا ہے یا نہیں کیاہوا…

By Super Admin9 Jan 2020
پراپرٹی خرید وفروخت بذریعہ مختار عام

پراپرٹی خرید وفروخت بذریعہ مختار عام

سوال: ایک سائل نے اپنا مسئلہ بیان کیا کہ اگر میں ایک پراپرٹی کوخریدتا ہوں اور رجسٹری نہیں کرواتا اور اس کا مختار نامہ عام بنوا کر رجسٹر کروالیتا ہوں ۔ اگرمختار فوت ہوجائے تو میں کیا کروں گا؟

By Super Admin9 Jan 2020
سڑک پر حادثہ

سڑک پر حادثہ

سوال: سڑک پر حادثے میں اگر کوئی بندہ فوت ہوجائے تو کیاجس کی گاڑی سے ہٹ کرکے وہ بندہ مرا ہے اس کو سزا موت ہوسکتی ہے؟

By Super Admin9 Jan 2020
رشوت

رشوت

سوال: اگر کوئی سرکاری ملازم کوئی سرکاری کام ہونا ہے لیکن وہ رشوت مانگ رہا ہے تو ہم کیا کریں ؟

By Super Admin9 Jan 2020