Urdu Articles
Legal articles in Urdu, covering a range of practice areas relevant to Pakistan.

عرضی دعویٰ میں تبدیلی(2)
یہ ہے جی 2018 وائے ایل آر صفحہ 731 کیونکہ حق پیدا ہوچکا ہے حفاظت کا مدا علیہ کاکہ جناب اس نے جو دعویٰ دائر کیا ہے جس کی وجہ سے سول مشینری فعال ہوئی ہے وہ دعوی توقابل نہیں ہے ان چار گراءونڈ میں سے کسی ایک گراءونڈ یا کسی ایک سے زائدگراءونڈ یا چارو گرائونڈ کے تحت تو اگر آپ دعوے کی ترمیم اس وجہ سے کررہے ہیں کہ اب یہ قابل ہوجائے تو عدالت کہے گی نہیں ۔ یہ مسترد ہوگا اب یہاں گھبرانے کی ضرورت نہیں لوگ…

عرضی دعویٰ میں تبدیلی(1)
عرضی دعویٰ میں تبدیلی(1) یہ میں جو لیکچر دینے لگا ہوں بڑا تکنیکی نو یت کا ہے ۔ اس بارے میں دیوانی دعواجات میں بڑی جنگ و جدل ہوتی ہے قانونی موشغافیاں ہوتی ہیں قانونی جنگ لڑی جاتی ہے اور ہر پارٹی کی کوشش ہوتی ہے کہ میں دوسرے کو مات کردوں یہ ہے عرضی دعویٰ میں تبدیلی ۔ عرضی دعویٰ میں تبدیلی کیسے کی جاسکتی ہے؟ اسکو بنیادی طور پر سول طریقہ کار کا آرڈر6 اور اصول17 ڈیل کرتا ہے اب اُس میں جو کدگن لگایا…

جالی مختارنامہ عام
جالی مختارنامہ عام آج کا جو موضوع ہے وہ ہے جھوٹا مختار نامہ عام، فوج مختار نامہ، مختار نامہ خاص، مختار نامہ عام ، من کھڑت، نقالی کا نتیجہ ،پرنسپل اور ایجنٹ کے مابین کیا رشتہ ہوتا ہے اور کیا ذمہ دار ی ہوتی ہے؟اس کو میں اجاگر کروں گا ۔ سب سے پہلے تو میں یہ بتا دوں کہ اس کو متعلقہ قوانین کون سے ہیں جو ڈیل کرتے ہیں نوٹ کرلیجئے ۔ 1- مختار نامہ ایکٹ 1882 2- رجسٹریشن ایکٹ 1908 3- سٹیمپ ایکٹ 1899 اب…

چیک کے بارے میں قانونی معلومات
میں آج آپ کو چیک کے بارے میں بتاءو ں گا کہ 1- چیک کی کیا اہمیت ہے؟ 2- چیک کیسے دیاجاتا ہے؟ 3- چیک ڈس اونر ہوجائے تو کیاطریقہ کار ہیں ؟ 4- کون سے قوانین اسکو ڈیل کرتے ہیں؟ ایک بات آپ ذہن میں رکھ لیں کہ جب بھی کوئی شخص آپ کو چیک دیتا ہے ۔ قرض اتارنے کی خاطر کوئی ذمہ داری تھی وہ پور ی کرنے کے لیے کوئی مال خریدا تھا اس کے لئے یا کوئی بھی ٹرانزیکشن ہوسکتی ہے لیکن جو چیک جاری کررہا ہے وہ ادائیگی…

کچی آبادی
کچی آبادی کیا ہے؟سلامز کیا ہے؟بے گھر افراد کسی خالی جگہ پے آکے بیٹھ جاتے ہیں ۔ پہلے وہ جھونپڑیاں ڈالتے ہیں یہ تقسیم کی باتیں ہیں اس کے بعد آج تک وہ کچی آبادی چل رہی ہے ۔ وہ اس میں جھونپڑیاں ڈال لیتے ہیں جھونپڑیوں کے بعدانھوں نے ٹین ڈبے کا بنا لیا ہے ٹین ڈبے کے بعد انھوں نے کچی تعمیر کر لی ، کچی تعمیر کے بعد پکی تعمیر کر لی ۔ اب تقسیم کے بعد کچھ زمینوں پے یہ آبادیاں قائم ہوگئیں پورے پاکستان…

اسٹامپ پیپر کی حیثیت
سوال: ایک سائل نے سوال کیا کہ اسٹامپ پیپر کی کیا حیثیت ہے؟ اور اسٹامپ ڈیوٹی کیا ہے؟ حل: اسٹامپ پیپر اسٹامپ ڈیوٹی ریاست نے اس وجہ سے لگائی ہے کہ آپ مالیاتی کوئی بھی لین دین کریں گے تو اس میں سے بذریعہ اسٹامپ پیپر سرکارکو کچھ نہ کچھ دیں گے ۔ اب سرکار نے ریاست میں ایک چارٹ بنا دیا ۔ آپ کوئی جگہ خریدنے لگے ہیں تو فروخت کا معاہدہ کریں گے اسکے لئے اقرار نامہ معاہدہ بیع اسٹامپ ڈیوٹی کہ آپ اتنی…

رٹ یا آئی سی اے
رٹ پٹیشن کے بارے میں میں نے آپ کو لیکچر دیا یہ وہ موضوعات ہیں کہ جس میں عام پبلک کو شاید سمجھ نہ لگے لیکن کوشش تو میری یہی ہوتی ہے کہ سادے لفظ میں میں آپ کو بتاءوں لیکن ان موضوعات میں زیادہ آراء جو ہے وہ وکلاء کا آتا ہے اب رٹ دائر کار میں رہتے ہوئے ایک سوال پوچھا گیا کہ کیا ہر رٹ پٹیشن میں مصدرا حکم کے خلاف رٹ یا آئی سی اے لائی کرتی ہے؟آئی سی اے کیا ہے؟ ایک تو میں آپ کو یہ بات بتادوں جو…

کام کی جگہ ہراساں کرن - (طریقہ کار اور تعزیرات)
اس کے بعد بڑی سزائیں ہیں ۔ بڑی سزائوں میں تنزلی یعنی کہ منیجرہے تو اسسٹنٹ منیجر، اسسٹنٹ منیجر ہے تو کلرک، کلرک ہے تو قاصد، قاصد ہے تو نائب قاصد ایک درجہ دو درجے جتنا بھی انکوئری کمیٹی تجویز کرئے جرم کی کشش نقل پے یہ بڑی سزائیں ہے اسکی تنزلی ہوجائے گی ۔ کم پوسٹ یا ٹائم سکیل میں نچلے مرحلے میں کمی ایک مدت کے لئے اس کے بعد ہے جبری ریٹائرمنٹ لازمی ریٹائرمنٹ کہ اس کو جبر ی طور پر اسکی کشش نقل بہت…

دعویٰ حکم متنائی -
سوال: ایک عورت نے اپنا مسئلہ بیان کیا کہ اسکی شادی ہوئی ۔ شادی کے بعد اس کے شوہر نے گھر اس کے نام لگا دیا ۔ اس کے بعد چپکلش ہوئی بقول اس بی بی کہ وہ اس کا شوہر بہت زیادہ اثرورسوق والا ہے اور ظالم ہے میں اس سے خلع لینا چاہتی ہوں لیکن مجھے مسئلہ یہ ہے کہ میرے وہ اس گھر پے قبضہ نہ کرلے میں اس گھر میں ہی رہ رہی ہوں ۔ میں اگر خلع کا دعویٰ دائر کرتی ہوں تو اس کو نوٹس جائے گا اس کے علم میں آئے گاتو وہ…