Urdu Articles
Legal articles in Urdu, covering a range of practice areas relevant to Pakistan.

جگہ پر قبضہ اور مسجد کی تعمیر
کوئی قانون بتائیں ان لوگوں کے خلاف جو کسی جگہ پر قبضہ کر کے مسجد ، چرچ، مندر بنا کر مذہب کی آڑ میں قابض رہنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ویسے تو کوئی بھی صاحب علم شخص ایسی حرکت نہیں کرتا کیونکہ کسی بھی صاحب علم شخص کے نزدیک مذہب اسکی زندگی کا سب سے زیادہ اہم جزہوتا ہے اور وہ اپنے مذہب کی بنیاد پر سزا اور جزا کو ذہن میں رکھ کر کوئی کام کرتا ہے۔ اگر کوئی شخص ایسی حرکت کرتا ہےتو یہ یقین کرلیں کہ اسکا مذہب…

عیسائیت میں طلاق
عیسائیت میں طلاق کو سمجھنے کے لئے چند باتیں سمجھنی بہت ضروری ہے ۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ عیسائیت میں براہ راست میاں بیوی ایک دوسرےکو طلاق نہیں دے سکتے یہ کوئی حق نہیں ہے ان کے پاس وہ سول کورٹ میں اپنے علاقے کی سول کورٹ میں درخواست فائل کریں گے اور مخصوص الزامات دیئے گئے ہیں اس ایکٹ کے تحت سیکشن ۱۰ میں مخصوص الزامات دیئے گئے ہیں کہ اگر یہ یہ چیزیں اگر میاں میں موجود ہے تو بیوی فائل کرسکتی ہے اگر…

بیوی میکے چلی گئی ہے
سوال: میں بیرون ملک ہوں اور میرے بیوی بچے پاکستان میں ہیں ۔ بیوی والدین کے ساتھ روٹھ کے میکہ چلی گئی ہے ۔ میکے جا کر اس نے خرچے کا اور سامان جہیز کا دعویٰ کردیا ہے ۔ پتا نہیں چلا کہ وہ دعویٰ ڈگری ہوگیا ہے۔ ڈگر ی ہونے کے بعد عمل درآمد میں آگیا ہے۔ عمل درآمد میں میرے وارنٹ نکل آئے ہیں اور وہ وارنٹ گرفتاری بیرون ملک بجھوادیئے گئے ہیں جس کی وجہ سےمیں یہاں پر مشکلات کا سامنا کررہاہوں۔ بتایا جائے…

مختار نامہ عام کیا ہوتا ہے؟
سوال: مختار نامہ عام کیا ہوتا ہے؟ اس کے کیا اختیارات ہوتے ہیں؟ اور اس کو کیسے بنایا جاتا ہے؟ جواب: مختار نامہ عام کوئی بھی شخص کسی کو دے سکتا ہے۔ اس کا دائرہ کار یہ ہے کہ جس جائیداد کے بارے میں مختار نامہ خاص دیا جارہا ہے وہ مخصوص کام ہے لیکن جس جائیداد کے متعلق مختار نامہ عام دیا جا رہا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ اس جائیداد سے متعلق مالک کو جو جو اختیارات تھے وہ اس مختار عام کو بھی ہیں بیچ سکتا ہے،…
قبضہ کے بغیر پراپرٹی حبہ کرنا
سوال: میرے باپ نے پراپرٹی مجھے ہبہ کردی تھی اور میرے بھائی کچھ حصے پے قابض ہیں میں یہ قبضہ کیسے واپس لوں؟ جواب: اس کے لئے میں ایک مقدمہ بیان کرنا چاہوں گا یہ سپریم کورٹ تک یہ فیصلہ ہوا تھا ایک شخص نے اپنے بیٹے کو مکان ہبہ کردیا ۔ زبانی ہبہ ہوا پھر یادداشت ہبہ نامہ ہوئی پھریاداشت ہبہ نامہ کو رجسٹر ڈکروایا گیا پھر اس کی ویرییشن پاس ہوئی ۔ باپ کے فوت ہونے کے بعد جس کے نام ہبہ ہوا تھا اس نے دعویٰ…

مختار نامہ عام کے ذریعے گفٹ
سوال: گفٹ بذریعہ مختار عام کیسے دی جاسکتی ہے؟ تفصیل سے وضاحت کریں ۔ حل: میں آپ کومختار نامہ عام کے ذریعے گفٹ اس کو سمجھنے کے لئے میں آپ کو گوشگزار کرنا چاہوں گا کہ جو غیر منقولہ جائیدادہوتی ہیں ان غیر منقولہ جائیداد کے بارے میں گفٹ کا تصور کیا ہے؟ یہ ذہن سے نکال دیں کہ کوئی جنرل پاور آف اٹارنی تھا کوئی مختار عام تھا اصل بندے کا اصل بندہ کب گرفت کرسکتا ہے؟ 1- وہ اس پراپرٹی کا مالک ہو ۔ 2- وہ…

بے نامی جائیداد اور بے نامی لین دین
بے نامی چیز کیا ہے؟جیسا کے اس لفظ سے آپ کو واضح ہوتا ہے کہ بے نامی لین دین وہ لین دین ہے جو ایک شخص خریدتا ہے پیسے انویسٹ کرتا ہے لیکن وہ خریدتا کسی دوسرے کے نام سے ہے ۔ جیسے ایک بندہ ملک سے باہر ہے وہ اپنے باپ ،بہن، بھائی، چچا،کزن کو پیسے بھجواتا ہے کہ میرے لئے یہ پلاٹ خرید لووہ اپنے نام خریدلیتے ہے آپ کی ہدایات پر کیونکہ آپ اس کو پیسے بھجوار ہے ہیں ۔ اس کو بے نامی پراپرٹی کہتے ہے ۔بے نامی…

دوسری شادی بغیر بیوی کی اجازت کے
سوال: اگر شوہر بیوی کی اجاز ت کے بغیر دوسری شادی کرتا ہے تو قانون میں کیا حل دستیاب ہے کیا کاروائی کی جاسکتی ہے ؟ جواب: قانون بہت پرانا ہے لیکن میڈیا میں نمایاں ہوا ہے ۔ مسلم خاندانی قوانین آرڈیننس۱۹۶۱کے اس کی دفعہ ۶ ہے پولی گیمی اس میں بڑا واضح طور پے لکھا ہوا ہے کہ ایک شادی کی موجودگی میں دوسری شادی نہیں کی جاسکتی لیکن اس دوسری شادی کرنے کے لئے ثالثی کونسل سے اجازت لینی پڑے گی ۔ ہر یونین…

گارنٹی ہوتی کیا ہے؟اوراس کی ذمہ داری کسی پر ہے؟
فرض کرلیں کہ ایک شخص کہتا ہے آپ کو میں دس لاکھ تب دونگاجب اے کی گارنٹی دو گے ۔ اے آتا ہے تحریری طور پر لکھ کر دے دیتا ہے کہ آپ بی کو دس لاکھ روپے دے دیں اگر یہ آپ کو ادا نہیں کرئے گا تو میں آپ کو ادا کروں گا ۔ بی اور سی کی ٹرانزیکشن ہوجاتی ہے ۔ سی ،بی کو دس لاکھ روپے دے دیتا ہے اے بطور گارنٹی آجاتا ہے ۔ ۔ اب اگر تواس گارنٹی میں مدت لکھی ہوئی ہے کہ اگر ایک سال تک یہ ادا نہیں کرئے گا تو میں…