Urdu Articles
Legal articles in Urdu, covering a range of practice areas relevant to Pakistan.

پراپرٹی میں بیوی اور شوہر کی شراکت
سوال : ایک محترمہ نے سوال کیا کہ میں جس فلیٹ میں رہ رہی ہوں اس میں چوتھائی کی مالکہ ہوں تین حصے کا مالک اس کا شوہر ہوگا۔ اب وہ کہہ رہی ہیں کہ میں خلع لینا چاہتی ہوں اگر میں خلع لیتی ہوں تو مجھے اس فلیٹ سے وہ بےدخل کرنے کا حقدار ہوگا یا مجھے بے دخل کیا جاسکتا ہے؟ جواب: پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ اگر اس گھر میں قابض ہو تو چوتھائی کی بجائے آپ بیسویں کی بھی مالک ہو۔ آپ کو اس گھر میں سے کوئی بے دخل…
پاکستان میں لے پالک بچے کا قانون
اسلامی جمہوریہ پاکستان اسلام کے نام پر بننے والا ملک ہے، اس کا جب آئین لکھا گیا تواس میں اسکے شروع میں جلی حروف میں یہ واضع کردیا گیا کہ اس ملک ِ خداداد میں کوئی ایسا قانون نہ بنے گا اورنہ نافذ ہوگاجو اسلام کے قوانین اور اللہ تعالیٰ کے احقامات کے خلاف ہو ۔ لے پالک بچے کاتصور وراثت کے حوالے سے اسلام میں موجود نہیں ہے ۔ یہ آپ بات سمجھ لیں کہ لے پالک بچہ کسی بھی شخص کے پاس ہے تو وہ اس کا زیادہ سے…
خلع کے بعد سامان جہیز واپس لینے و دینے کے لئے کیا کریں؟
سوال:میر ی بیوی نے خلع لے لی ہے ۔ اب سامان جہیز کا دعویٰ دائر کیا ہوا ہے اور وہ سامان جہیز وہ لسٹ کے مطابق اس کے پاس نہیں پڑا ہوامگر بیوی نے زیادہ کا دعویٰ کیا ہے ۔ جواب:آپ نے اپنا کونسل مقررکیا ہوگاوکیل مقرر کیا ہوگا ،اگر تو آپ سچے ہیں تو یہ اپنے ذہن میں رکھیں کہ فائدہ آپ کا ہے ایسے کیس بھی ہیں ، جس میں ڈیڑھ ڈیڑھ کڑوڑ روپیہ بیوی نے سامان جہیز مانگا اور الحمداللہ اس میں وہی ڈگری ہواجس کی لسٹ…
اپنی پراپرٹی کا قبضہ کیسے چھڑائیں؟
کسی بھی قانونی مسئلے کو حل کرنے کے لئے سب سے پہلے یہ بے حد ضروری ہے کہ آپ کا ہوم ورک مکمل ہو۔ زمین دیکھنے کے لیے موقع پر گیا تو وہاں پر کوئی اور قابض تھا ۔ سوال یہ ہے کہ وہاں پر کوئی اور کیسے قابض تھا؟ پہلا سوال تو یہ پوچھا جائے گا جب بھی آ پ کسی کے پاس جائیں گے کسی بھی فورم میں،آ پ کسی بھی ریونیو فیلڈ سٹاف کے پاس جائیں گے ، آپ عدالت میں جائیں گے، آپ تھانے میں جائیں گے ۔ سب سے پہلا سوال یہ…
ڈیتھ سرٹیفکیٹ
سوال:ڈیتھ سرٹیفکیٹ فوری طور پر کیوں بنوانا چاہیے؟ایک بندہ فوت ہو تو اس کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ فوریطور پر کیوں بنوانا چاہیے؟اور اگر نہ بنوایا جائے تو اس کا نقصان کیا ہے؟اور اگر لیٹ بنوایا جائے تو اس کی قانونی حیثیت کیا ہے؟
قانونی حصہ کیسے لیں؟
سوال: ایک بھائی نے اپنا مسئلہ بیان کیا ہے کہ وہ اپنے والد کے گھر کرائے پر رہتا ہے ۔ والد فوت ہوچکاہے دیگر بھائی مجھے نکالنا چاہتے ہیں میں اپنا قانونی حصہ لینا چاہتا ہوں ۔ محتسب عالیٰ کو درخواست شکایت فائل کرنے کا طریقہ کار بتا دیں ۔

اسلام مملکی مذہب ہوگا
اسلام پاکستان کامملکتی مزہب ہوگا۔ 2 الف۔ ضمیمہ میں نقل کردہ قرار دادِ مقاصد میں بیان کردہ اصول اور احکام کو بذریعہ ہذا دستور کا مستقبل حصہ قرار دیا جاتا ہے اور وہ بحسبہ مئوثر ہوں گے۔
شوہر شکی مزاج ہے طلاق بھی نہیں دیتا
ایک خاتون نے سوال کیا ہے کہ میرا شوہر شکی مزاج ہے مارتا پیٹتا ہے طلاق نہیں دیتامیرے پاس اس کا حل کیا ہے؟ جناب اس کا بڑاسادہ سا حل ہے کہ پہلے آپ عدالت میں جائیں اگر آپکے بچے ہیں تو عدالت میں آپ نے پہلے بحالی کا ان بچوں کا اور اپناوہ دعویٰ دائر کرنا ہے اگر تو مرد ضدی نہیں ہے تو وہ لائین پے آجائے گا اور اپنے خاندا ن کو بچائے گا اپنے خاندانی نظام کو بچائے گا اور آپ کے ساتھ خوش اسلوبی کے ساتھ…
وعدہ معاف گواہ
وعدہ معاف گواہ کے بیان پر کیا کسی کو سزا ہوسکتی ہے ؟صرف وعدہ معاف گواہ پر سزا نہیں ہوسکتی قعتا نہیں ہوسکتی ہے ۔ وعدہ معاف گواہ کے بارے میں ایک طریقہ کارہے کہ تفتیشی افسر یا انکوئری آفیسرعدالتوں کی تفتیش کے دوران، انکوائری عدالتوں کے دوران،ٹرائل عدالتوں کے دوران کسی بھی مرحلے پرکوئی بھی جج یا تفتیشی افسر سمجھتا ہے کہ فلاں شخص اس کیس میں ملزم ہے وہ تمام حقائق بتا سکتا ہے، تو اگر اس کوقائل کرلیا…