Urdu Articles
Legal articles in Urdu, covering a range of practice areas relevant to Pakistan.

پاکستان میں پلاٹ کیسے خریدیں
اس تحریر میں آپ کو بتایا جائے گا کہ ، کمرشل پلاٹ یا زرعی ، رہائشی پلاٹس کیسے خریدے جاتے ہیں؟ پلاٹ کی خریداری دو اقسام کی ہیں پہلی سوسائٹی کی بنیاد پراور دوسری پرائیویٹ کی بنیاد پر ۔ سب سے پہلے آپ نے یہ دیکھنا ہے کہ آپ سوسائٹی میں پلاٹ خرید رہے ہیں یا کسی پرائیویٹ زمین کی خریداری کا سوچ رہے ہیں۔ اگر آپ پلاٹ سوسائٹی میں خرید رہے ہیں تو خواہ وہ کمرشل ہویا رہائشی ہو دونوں صورتوں میں مالک آپ کو…

اقرار نامہ معاہدہ بیع اور سیکشن۔10
سیکشن ۔۱۰ بہت واضع بتاتا ہے کہ اگر کرایہ داری پہلے کی ہے اور اقرار نامہ معاہدہ بیع بعد میں ہوا ہے تو درخواست بے دخلی پر اس کا کائی اثر نہیں ہوگا۔ کرائے دار یہ نہیں کہہ سکتا کہ کیونکہ میں نے دعویٰ دائر کیا ہوا ہے ، میں نے اس میں سٹے آرڈر لیا ہوا ہے اس لئے مجھے اس قانون کے تحت مجھے بےدخل نہیں کیا جاسکتا یہ سیکشن۔۱۰ میں بڑے واضع الفاظ میں لکھا ہوا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کا آرڈربھی لے آئے اپنے اس…

پاکستان میں خلع کا قانون
خلع کے قانون میں دو پہلو مد نظر رکھے جاتے ہیں ایک قانونی اور ایک شریعی ۔ ہمارا ٓئین پاکستان اسلامی قوانین اور اسلامی اصول و ضوابط پر بناہے ۔ کوئی ایسا قانون جو قرآن اور سنت کے منافی ہے وہ غلط ہے ، اسلامی نظریاتی کونسل ایک ادارہ ہے اپنے قوانین اپنے نطریات دے رہا ہے اور مسلسل دے رہا ہے اس پر عمل ہورہا ہے یا نہیں یہ ایک دوسری بحث ہے ۔ خلع کا اسلامی تصور ہے کہ عورت مرد سے طلاق لینا چاہتی ہے اور وہ…

کیا خلع کے بعد شوہرکواس کی جائیداد واپس کرنا ہوگی؟
سوال: میرے شوہر نے جائیداد میرے نام کی ہوئی تھی میں نے خلع لے لی تو کیا مجھے جائیداد واپس کرنی پڑئے گی ؟ جواب: پہلے یہ دیکھیں کہ جائیداد لی کیسے؟ کیا وہ جائیداد آ پ کو حق مہر میں آئی تھی ، اگر تو جائیداد حق مہر میں آ ئی تھی تو پھر تو آ پ کو آدھی واپس کرنی پڑئے گی کچھ حالات میں ۷۵فیصد بھی واپس کرنی پڑسکتی ہے اگر آ پ خلع لیتی ہیں ۔ اگر آ پ کا شوہر طلاق دیتا ہے تو پھر آپ واپس کرنے کی پابند…

کیا خلع کےبعد شوہر بچوں کا خرچہ دینے کا پابند ہے؟
ایک خاتون نے سوال پوچھا کہ اس کا شوہر گھر داماد ہے ،خلع لینے کے بعد کیا وہ بچوں کو خرچہ دینےکا پابند ہے ؟ بچوں کا تعلق باپ کے ساتھ ہے ۔ میاں بیوی آپس میں میاں بیوی کے طور پر رہتے ہیں یا ان میں طلاق ہوجاتی ہے یا ان میں دشمنی ہے جو کچھ بھی ہے۔ بچوں کا کفیل باپ ہے بچوں کو ہر حال میں باپ نے پالنا ہے خواہ وہ گھر داماد ہو، خواہ وہ آپ کے ٹکڑوں پر پلتا ہے جب معاملات عدالت میں جائیں گے اور ایک ماں بچوں…

کیا خلع کے بعد شوہر کو اس کی جائیداد واپس کرنا ہوگی؟
سوال: میرے شوہر نے جائیداد میرے نام کی ہوئی تھی میں نے خلع لے لی تو کیا مجھے جائیداد واپس کرنی پڑئے گی ؟ جواب: پہلے یہ دیکھیں کہ جائیداد لی کیسے؟ کیا وہ جائیداد آ پ کو حق مہر میں آئی تھی ، اگر تو جائیداد حق مہر میں آ ئی تھی تو پھر تو آ پ کو آدھی واپس کرنی پڑئے گی کچھ حالات میں ۷۵فیصد بھی واپس کرنی پڑسکتی ہے اگر آ پ خلع لیتی ہیں ۔ اگر آ پ کا شوہر طلاق دیتا ہے تو پھر آپ واپس کرنے کی پابند…

اگر کوئی عورت اپنے خاوند سے جائیددا اپنے نام کرواکر خلع لے لیتی ہے تو کیا شوہر وہ جائیداد واپس لے سک
یہ ایک پیچیدہ معاملہ ہے ، یہ ثابت کرنا بہت مشکل ہے ناممکن نہیں ۔ سوال یہ ہے کہ اگر کوئی مکار، چالاک عورت ہے اور وہ کسی سے اسکی جائیداد کی خاطر مکرو فریب اختیار کر کے شادی کرتی ہے ۔ شادی کرنے کے بعد اس سے اسکی جائیداد اپنے نام لگوالیتی ہے اور جائید اد اپنے نام لگوانے کے بعد حیلے بہانے سے خلع لے لیتی ہے تو کیا وہ شخص اپنی جائیداد واپس لے سکتا ہے؟ سیدھا جواب ہے نہیں ایک چیز جب ایک بندے کو دے دی تو…

جدول پنجم (آرٹیکل 205) -ججوں کے مشاہرے اور شرائط و قیود ملازمت -عدالت عالیہ
1۔ کسی عدالت عالیہ کے چیف جسٹس کو مبلغ 9400 روپے ماہوار تنخواہ ادا کی جائے گی ، اور کسی عدالت عالیہ کے ہر دوسرے جج کو مبلغ 8400 روپے ماہوار تنخواہ یا ایسی اضافہ شدہ تنخواہ جیسا کہ صدر ، وقتاََ فوقتاََ ، متعین کرئے ادا کی جائے گی۔ 2۔کسی عدالت عالیہ کا ہر جج ایسی مراعات اور بھتوں کا ، اور رخصت غیر حاضری اور پنشن کے بارے میں ایسے حقوق کا مستحق ہوگا، جو صدر متعین کرئے اور اس طرح متعین ہونے تک ایسی…

جدول پنجم (آرٹیکل 205) -ججوں کے مشاہرے اور شرائط و قیود ملازمت -عدالت عظمیٰ
1۔ چیف جسٹس پاکستان کو مبلغ 9900روپے ماہوار تنخواہ ادا کی جائے گی، اور عدالت عظمیٰ کے ہر دوسرے جج کو مبلغ 9500روپے ماہوار تنخواہ یا ایسی اضافہ شدہ تنخواہ، جیسا کہ صدر ، وقتاََفوقتاََ ، متعین کرئے ادا کی جائے گی۔ 2۔ عدالت ِ عظمیٰ کا ہر جج ایسی مراعات اور بھتوں کا ، اور رخصت غیر حاضری اور پنشن کے بارے میں ایسے حقوق کا مستحق ہوگا جو صدر متعین کرئے اور اس طرح متعین ہونے تک، ایسی مراعات بھتوں اور…