LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk

Urdu Articles

Legal articles in Urdu, covering a range of practice areas relevant to Pakistan.

علاقائی اور دیگر مماثل تعصّبات کی حوصلہ شکنی کی جائے گی
General Articles

علاقائی اور دیگر مماثل تعصّبات کی حوصلہ شکنی کی جائے گی

مملکت شہریوں کے درمیان علاقائی ، نسلی، قبائلی ، فرقہ وارانہ اور صوبائی تعصّبات کی حوصلہ شکنی کرئے گی۔

By Super Admin30 Jan 2020
بلدیاتی اداروں کا فروغ
General Articles

بلدیاتی اداروں کا فروغ

مملکت متعلقہ علاقوں کے منتخب نمائندوں پر مشتمل بلدیاتی اداروں کی حوصلہ افزائی کرےگی اور ایسے اداروں میں کسانوں ، مزدوروں اور عورتوں کو خصوصی نمائندگی دی جائے گی۔

By Super Admin30 Jan 2020
اسلامی طریق زندگی
General Articles

اسلامی طریق زندگی

۱۔ پاکستان کے مسلمانوں کو، انفرادی اور اجتماعی طور پر ،اپنی زندگی اسلام کے بنیادی اصولوں اور اساسی تصورات کے مطابق مرتب کرنے کے قابل بنانے کے لئے اور انہیں ایسی سہولتیں مہیا کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے جن کی مدد سے وہ قرآن پاک اور سنت کے مطابق زندگی کا مفہوم سمجھ سکیں۔ ۲۔ پاکستان کے مسلمانوں کے بارے میں مملکت مندرجہ ذیل کے لئے کوشش کرئےگی۔ (الف) قرآن پاک اور اسلامیات کی تعلیم کو لازمی قرار…

By Super Admin30 Jan 2020
حکمتِ عملی کے اصولوں کی نسبت ذمہ داری
General Articles

حکمتِ عملی کے اصولوں کی نسبت ذمہ داری

۱۔ یہ فیصلہ کرنے کی ذمہ داری کہ آیا مملکت کے کسی شعبے یا ہیئت مجاز کا ، یا مملکت کے کسی شعبے یا ہیئت مجاز کی طرف سے کام کرنے والے کسی شخص کو کرئی فعل حکمت عملی کے اصولوں کے مطابق ہے، مملکت کے متعلقہ شعبے یا ہیئت مجاز کی یا متعلقہ شخص کی ہے۔ ۲۔ کسی فعل یا کسی قانون کے جواز پر اس بناء پر اعتراض نہیں کیا جائے گا کہ وہ حکمتِ عملی کے اصولوں کے مطابق نہیں ہے اور نہ اس بناء پر مملکت ، مملکت کے کسی شعبے…

By Super Admin30 Jan 2020
حکمتِ عملی کے اصول
General Articles

حکمتِ عملی کے اصول

۱۔ اس باب میں بیان کردہ اصول حکمت عملی کے اصول کہلائیں گے اور مملکت کے ہر شعبے اور ہیئت مجاز کی اور مملکت کے کسی شعبے یا ہیئت مجاز کی طرف سے کارہائے منصبی انجام دینے والے ہر شخص کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ ان اصولوں کے مطابق ، جہاں تک کہ وہ اس شعبے یا ہیئت مجاز کے کارہائے منصبی سے تعلق رکھتے ہوں ، عمل کرئے۔ ۲۔ جہاں تک حکمتِ عملی کے کسی مخصوص اصول پر عمل کرنے کا انحصار اس غرض کے لئے وسائل کے میسر…

By Super Admin30 Jan 2020
زبان ، رسم الخط اور ثقافت کا تحفظ
General Articles

زبان ، رسم الخط اور ثقافت کا تحفظ

آرٹیکل ۲۵۱ کے تابع ، شہریوں کے کسی طبقہ کو ، جس کی ایک الگ زبان، رسم الخط یا ثقافت ہو، اسے برقرار رکھنے اور فروغ دینے اور قانون کے تابع ، اس غرض کے لئے ادارے قائم کرنے کا حق ہوگا۔

By Super Admin30 Jan 2020
ملازمتوں میں امتیاز کے خلاف تحفظ
General Articles

ملازمتوں میں امتیاز کے خلاف تحفظ

۱۔ کسی شہری کے ساتھ جو بہ اعتبار دیگر پاکستان کی ملازمت میں تقرر کا اہل ہو ، کسی ایسے تقرر کے سلسلے میں محض نسل، مذہب ، ذات، جنس ، سکونت یا مقام پیدائش کی بناء پر امتیاز روا نہیں رکھا جائے گا: مگرشرط یہ ہے کہ یوم آغاز سے زیادہ سے زیادہ چالیس سال کی مدت تک کسی طبقے یا علاقے کے لوگوں کے لئے آسامیاں محفوظ کی جاسکیں گی تاکہ پاکستان کی ملازمت میں ان کو مناسب نمائندگی حاصل ہوجائے: مزید شرط یہ ہے کہ…

By Super Admin30 Jan 2020
عام مقامات میں داخلہ سے متعلق عدم امتیاز
General Articles

عام مقامات میں داخلہ سے متعلق عدم امتیاز

۱۔ عام تفریح گاہوں یا جمع ہونے کی جگہوں میں جو صرف مذہبی اغراض کے لئے مختص نہ ہوں، آنے جانے کےلئے کسی شہری کے ساتھ محض نسل، مذہب ، ذات، جنس، سکونت یا مقام پیدائش کی بناء پر کوئی امتیاز روا نہیں رکھا جائے گا۔ ۲۔ شق (۱) میں مذکور کوئی امر عورتوں اور بچوں کے لئے کوئی خاص اہتمام کرنے میں مملکت کے مانع نہیں ہوگا۔

By Super Admin30 Jan 2020
شہریوں سے مساوات
General Articles

شہریوں سے مساوات

۱۔ تمام شہری قانون کی نظر میں برابر ہیں اور قانونی تحفظ کے مساوی طور پر حقدار ہیں۔ ۲۔ جنس کی بناء پر کوئی امتیاز نہیں کیا جائے گا۔ ۳۔ اس آرٹیکل میں مذکورکوئی امر عورتوں اور بچوں کے تحفظ کے لئے مملکت کی طرف سے کوئی خاص اہتمام کرنے میں مانع نہ ہوگا۔ ۲۵۔ الف۔ تعلیم کا حق ریاست پانچ سے سولہ سال تک کی عمر کے تمام بچوں کے لیے مذکورہ طریقہ کا رپر جیسا کہ قانون کے ذریعے مقرر کیا جائے مفت اور لازمی تعلیم…

By Super Admin30 Jan 2020