LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

عام مقامات میں داخلہ سے متعلق عدم امتیاز

By Super Admin
عام مقامات میں داخلہ سے متعلق عدم امتیاز

۱۔ عام تفریح گاہوں یا جمع ہونے کی جگہوں میں جو صرف مذہبی اغراض کے لئے مختص نہ ہوں، آنے جانے کےلئے کسی شہری کے ساتھ محض نسل، مذہب ، ذات، جنس، سکونت یا مقام پیدائش کی بناء پر کوئی امتیاز روا نہیں رکھا جائے گا۔
۲۔ شق (۱) میں مذکور کوئی امر عورتوں اور بچوں کے لئے کوئی خاص اہتمام کرنے میں مملکت کے مانع نہیں ہوگا۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.