LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk

Urdu Articles

Legal articles in Urdu, covering a range of practice areas relevant to Pakistan.

سائبر کرائمز(2)

سائبر کرائمز(2)

اب یہ جو ہمارے معاشرے میں جس پے فوکس کیا جارہا ہے جو سامنا کر رہے ہیں لوگ اب وہ سیکشن ہے جس پر زیادہ تر مقدمات ہورہے ہیں وہ ہے قدرتی شخص کے وقار کے خلاف کاروائیوں میں کسی کی عزت پر حملہ کرنافزیکل نہیں یہ ذہن میں رکھئے کہ کسی کی عزت پے حملہ کرنا کا جب رکھنا ہے توالیکٹرانک کرائم ایکٹ 2016 کا صوبائی کو ذہن میں رکھنا ہے آپ نے سائبر کرائمز کوذہن میں رکھنا ہے ۔ اس کو ذہن میں رکھتے ہوئے کسی کی عزت کو…

By Super Admin30 Jan 2020
سائبر کرائمز(1)

سائبر کرائمز(1)

یہ بڑا سلگتا ہوا موضوع ہے آج کل کے زمانے میں سائبر کرائمز یہ جو انٹر نیٹ بنیاد ، کمپیوٹر بنیاد کرائمز ہوتے ہیں ان کے بارے میں لوگ بیداری نہیں رکھتے اور بے شمار کیوریز آئی ہیں کہ اس کے بارے میں تھوڑا سا بتا یا جائے ۔ 2016ء سے پہلے جوالیکٹرانک آلات تھیں ۔ اسکے تحت جو کرائمزہوتے تھے ان کو دیگر سپیشل قانون میں ، جنرل لاء میں شامل کرکے تو اس کے خلاف تدارک کیا جاتا تھا ۔ 2016ء میں پھر قانون سازی نے…

By Super Admin30 Jan 2020
مقدمے میں وکیل یا مخالف پارٹیبا اثر ہے

مقدمے میں وکیل یا مخالف پارٹیبا اثر ہے

کچھ معاملات کو آپ کے سامنے انتہائی محتاط انداز میں رکھنا چاہوں گا کہ شخصیات کا فرق ہوتا ہے ۔ علاقے کا ایم پی اے ہے اس کے ساتھ قانونی چارہ جوئی ہے اسکا اثرورسوخ علاقے میں ہے عدالتوں میں وکلاء کے ذریعے ہے عدالتوں میں وکیل ہے اسکے ساتھ قانونی چارہ جوئی ہے کوئی بھی اثرورسوخ والا بندہ ہے جس کے ساتھ قانونی چارہ جوئی قانونی طور پر عدالت سے باہرلے کر چلنا مشکل کام ہے اور کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں کہ جن…

By Super Admin30 Jan 2020
حقوق جائیداد کا تحفظ
General Articles

حقوق جائیداد کا تحفظ

۱۔ کسی شخص کو اس کی جائیداد سے محروم نہیں کیا جائے گا سوائےجبکہ قانون اس کی اجازت دے۔ ۲۔ کوئی جائیداد زبردستی حاصل نہیں کی جائے گی اور نہ قبضہ میں لی جائے گی بجز کسی سرکاری غرض کےلئے اور بجز ایسے قانون کے اختیار کے ذریعے جس میں اس کے معاوضہ کا حکم دیا گیا ہو اور یا تو معاوضہ کی رقم کا تعین کردیا گیا ہو یا اس اصول اور طریقے کی صراحت کی گئی ہو جس کے بموجب معاوضہ کا تعین کیا جائے گا اور اسے ادا کیا…

By Super Admin29 Jan 2020
جائیداد کے متعلق حکم
General Articles

جائیداد کے متعلق حکم

دستور اورمفاد عامہ کے پیش نظر قانون کے ذریعے عائد کردہ معقول پابندیوں کے تابع ، ہر شہری کو جائیداد حاصل کرنے ، قبضہ میں رکھنے اور فروخت کرنے کا حق ہوگا۔

By Super Admin29 Jan 2020
مذہب وغیرہ کے بارے میں تعلیمی ادارون سے متعلق تحفظات
General Articles

مذہب وغیرہ کے بارے میں تعلیمی ادارون سے متعلق تحفظات

۱۔ کسی تعلیمی ادارے میں تعلیم پانے والے کسی شخص کو مذہبی تعلیم حاصل کرنے یا کسی مذہبی تقریب میں حصہ لینے یا مذہبی عبادت میں شرکت کرنے پر مجبور نہیں کیا جائے گا، اگر ایسی تعلیم، تقریب یا عبادت کا تعلق اس کے اپنے مذہب کے علاوہ کسی اور مذہب سے ہو۔ ۲۔ کسی مذہبی ادارے کے سلسلے میں محصول لگانے کی بابت استثناءیا رعایت منظور کرنے میں کسی فرقے کے خلاف کوئی امتیاز روا نہیں رکھا جائے گا۔ ۳۔ قانون کے…

By Super Admin29 Jan 2020
کسی خاص مذہب کی اغراض کے لئے محصول لگانے سے تحفظ
General Articles

کسی خاص مذہب کی اغراض کے لئے محصول لگانے سے تحفظ

کسی شخص کو کوئی ایسا خاص محصول ادا کرنے پر مجبور نہیں کیا جائے گا جس کی آمدنی اس کے اپنے مذہب کے علاوہ کسی اور مذہب کی تبلیغ و ترویج پر صرف کی جائے۔

By Super Admin29 Jan 2020
مذہب کی پیروی اور مذہبی اداروں کے انتظام کی آزادی
General Articles

مذہب کی پیروی اور مذہبی اداروں کے انتظام کی آزادی

قانون ، امن عامہ اور اخلاق کےتابع،۔۔۔۔ (الف) ہر شہری کو اپنے مذہب کی پیروی کرنے ، اس پر عمل کرنے اور اس ک تبلیغ کرنے کا حق ہوگا؛ اور (ب) ہر مذہبی گروہ اور اس کے ہر فرقےکو اپنے مذہبی ادارے قائم کرنے، برقرار اور ان کا انتظام کرنے کا حق ہوگا۔

By Super Admin29 Jan 2020
تقریر وغیرہ کی آزادی
General Articles

تقریر وغیرہ کی آزادی

اسلام کی عظمت یا پاکستان یا اس کے کسی حصہ کی سالمیت ، سلامتی یا دفاع ، غیر ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات، امن عامہ، تہذیب یا اخلاق کے مفاد کے پیش نظر یا توہین عدالت، کسی جرم کے ارتکاب یا اس کی ترغیب سے متعلق قانون کے ذریعے عائد کردہ مناسب پابندیوں کے تابع ، ہر شہری کو تقریر اور اظہار خیال کی آزادی کا حق ہوگا، اور پریس کی آزادی ہوگی۔ ۱۹۔الف حق معلومات قانون کے ذریعے عائد کردہ مناسب پابندیوں اور…

By Super Admin29 Jan 2020