LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

مذہب کی پیروی اور مذہبی اداروں کے انتظام کی آزادی

By Super Admin•
مذہب کی پیروی اور مذہبی اداروں کے انتظام کی آزادی

قانون ، امن عامہ اور اخلاق کےتابع،۔۔۔۔
(الف) ہر شہری کو اپنے مذہب کی پیروی کرنے ، اس پر عمل کرنے اور اس ک تبلیغ کرنے کا حق ہوگا؛ اور
(ب) ہر مذہبی گروہ اور اس کے ہر فرقےکو اپنے مذہبی ادارے قائم کرنے، برقرار اور ان کا انتظام کرنے کا حق ہوگا۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.