LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk

Urdu Articles

Legal articles in Urdu, covering a range of practice areas relevant to Pakistan.

صدر کاحلف
General Articles

صدر کاحلف

عہدہ سنبھالنے سے قبل، صدر، پاکستان کے چیف جسٹس کے سامنے جدول سوم میں مندرج عبارت میں حلف اٹھائے گا۔

By Super Admin30 Jan 2020
صدر (وفاق پاکستان)
General Articles

صدر (وفاق پاکستان)

۱۔ پاکستان کا ایک صدر ہوگا جو مملکت کا سربراہ ہوگا اور جمہوریہ کے اتحاد کی نمائندگی کرئے گا۔ ۲۔ کوئی شخص اس وقت تک صدر کی حیثیت سے انتخاب کا اہل نہیں ہوگا تاوقتیکہ وہ کم از کم پینتالیس سال کی عمر کا مسلمان نہ ہواور قومی اسمبلی کا رکن منتخب ہونے کا اہل نہ ہو۔ ۳۔ صدر جدول دوم کے احکام کے مطابق ذیل پر مشتمل انتخابی ادارے کے ارکان کی طرف سے منتخب کیا جائے گا۔ (الف) دونوں ایوانوں کے ارکان ؛ اور (ب)…

By Super Admin30 Jan 2020
عالم اسلام سے رشتے استوار کرنا اور بین الاقوامی امن کو فروغ دینا
General Articles

عالم اسلام سے رشتے استوار کرنا اور بین الاقوامی امن کو فروغ دینا

مملکت اس بات کی کوشش کرئے گی کہ اسلامی اتحاد کی بنیاد پر مسلم ممالک کے مابین برادر انہ تعلقات کو برقرار رکھا جائے اور مستحکم کی جائے ، ایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ کے عوام کے مشترک مفادات کی حمایت کی جائے، بین الا قوامی امن اور سلامتی کو فروغ دیا جائے ، تمام قوموں کے مابین خیر سگالی اور دوستانہ تعلقات پیدا کئے جائیں اور بین الا قوامی تنازعات کو پُر امن طریقوں سے طے کرنے کی حوصلہ افزائی کی جائے۔

By Super Admin30 Jan 2020
مسلح افواج میں عوام کی شرکت
General Articles

مسلح افواج میں عوام کی شرکت

مملکت پاکستان کے تمام علاقوں کے لوگوں کو پاکستان کی مسلح افواج میں شرکت کے قابل بنائے گی۔

By Super Admin30 Jan 2020
عوام کی معاشی اور معاشرتی فلاح وبہبود کا فروغ
General Articles

عوام کی معاشی اور معاشرتی فلاح وبہبود کا فروغ

مملکت۔۔۔ (الف) عام آدمی کے معیار زندگی کو بلند کرکے، دولت اور وسائل پیدا وار و تقسیم و چند اشخاص کے ہاتھوں میں اس طرح جمع ہونے سے روک کرکہ اس سے مفاد عامہ کو نقصان پہنچے اور آجروماجو ر اور زمیندار اور مزارع کے درمیان حقوق کی منصفانہ تقسیم کی ضمانت دے کر بلا لحاظ جنس ، ذات ، مذہب یا نسل ، عوام کی فلاح و بہبود کے حصول کی کوشش کرئے گی؛ (ب) تمام شہریوں کے لئے ، ملک میں دستیاب وسائل کے اندر ، معقول…

By Super Admin30 Jan 2020
معاشرتی انصاف کا فروغ اور معاشرتی برائیوں کا خاتمہ
General Articles

معاشرتی انصاف کا فروغ اور معاشرتی برائیوں کا خاتمہ

مملکت ۔۔، (الف) پسماندہ طبقات یا علاقوں کے تعلیمی اور معاشی مفادات، کو خصوصی توجہ کے ساتھ فروغ دے گی؛ (ب) کم سے کم ممکنہ مدت کے اندر نا خواندگی کا خاتمہ کرئے گی اور مفت اور لازمی ثانوی تعلیم مہیا کرئے گی؛ (ج) فنی اور پیشہ ورانہ تعلیم کو عام طور پر ممکن الحصول اور اعلیٰ تعلیم کو لیاقت کی بنیاد پر سب کے لئے مساوی طور پر قابلِ دسترس بنائے گی؛ (د) سستے اور سہل الحصول انصاف کو یقینی بنائے گی؛ (ہ)…

By Super Admin30 Jan 2020
اقلیتوں کا تحفظ
General Articles

اقلیتوں کا تحفظ

مملکت ، اقلیتوں کے جائز حقوق اور مفادات کا ، جن میں وفاقی اور صوبائی ملازمتوں میں ان کی مناسب نمائندگی شامل ہے، تحفط کرئے گی۔

By Super Admin30 Jan 2020
خاندان وغیرہ کا تحفظ
General Articles

خاندان وغیرہ کا تحفظ

مملکت ، شادی، خاندان، ماں اور بچے کی حفاظت کرئے گی۔

By Super Admin30 Jan 2020
قومی زندگی میں عورتوں کی مکمل شمولیت
General Articles

قومی زندگی میں عورتوں کی مکمل شمولیت

قومی زندگی کے تمام شعبوں میں عورتوں کی مکمل شمولیت کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔

By Super Admin30 Jan 2020