LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

شہریوں سے مساوات

By Super Admin
شہریوں سے مساوات

۱۔ تمام شہری قانون کی نظر میں برابر ہیں اور قانونی تحفظ کے مساوی طور پر حقدار ہیں۔
۲۔ جنس کی بناء پر کوئی امتیاز نہیں کیا جائے گا۔
۳۔ اس آرٹیکل میں مذکورکوئی امر عورتوں اور بچوں کے تحفظ کے لئے مملکت کی طرف سے کوئی خاص اہتمام کرنے میں مانع نہ ہوگا۔
۲۵۔ الف۔ تعلیم کا حق
ریاست پانچ سے سولہ سال تک کی عمر کے تمام بچوں کے لیے مذکورہ طریقہ کا رپر جیسا کہ قانون کے ذریعے مقرر کیا جائے مفت اور لازمی تعلیم فراہم کرئےگی۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.