LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

حکمتِ عملی کے اصولوں کی نسبت ذمہ داری

By Super Admin
حکمتِ عملی کے اصولوں کی نسبت ذمہ داری

۱۔ یہ فیصلہ کرنے کی ذمہ داری کہ آیا مملکت کے کسی شعبے یا ہیئت مجاز کا ، یا مملکت کے کسی شعبے یا ہیئت مجاز کی طرف سے کام کرنے والے کسی شخص کو کرئی فعل حکمت عملی کے اصولوں کے مطابق ہے، مملکت کے متعلقہ شعبے یا ہیئت مجاز کی یا متعلقہ شخص کی ہے۔
۲۔ کسی فعل یا کسی قانون کے جواز پر اس بناء پر اعتراض نہیں کیا جائے گا کہ وہ حکمتِ عملی کے اصولوں کے مطابق نہیں ہے اور نہ اس بناء پر مملکت ، مملکت کے کسی شعبے یا ہیئت مجاز یا کسی شخص کے خلاف کوئی قانون کا روائی قابلِ سماعت ہوگی۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.