LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk

Urdu Articles

Legal articles in Urdu, covering a range of practice areas relevant to Pakistan.

مالیاتی طریق کار(وفاقی مجموعی فنڈ اور سرکاری حساب)
General Articles

مالیاتی طریق کار(وفاقی مجموعی فنڈ اور سرکاری حساب)

1۔ وفاقی حکومت کے وصول شدہ تمام محاصل ، اس حکومت کے جاری کردہ جملہ قرضہ جات اور کسی قرض کی واپسی کے سلسلہ میں اسے وصول ہونے والی تمام رقوم ، ایک مجموعی فنڈ کا حصہ بنیں گی جس کا نام وفاقی مجموعی فنڈ ہوگا۔ 2۔ دیگر تمام رقومـــــــــ (الف) جو وفاقی حکومت کو یا اس کی طرف سے وصول ہوں ؛ یا (ب) جو عدالت عظمیٰ یا وفاق کے اختیار کے تحت قائم شدہ کسی دوسری عدالت کو وصول ہوں یا ان کے پاس جمع کرائی جائیں؛…

By Super Admin6 Feb 2020
محصول صرف قانون کے تحت لگایا جائے گا
General Articles

محصول صرف قانون کے تحت لگایا جائے گا

مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کے کسی ایکٹ کے ذریعے یا اس کے اختیار کے تحت وفاق کی اغراض کے لئے کوئی محصول نہیں لگایا جائے گا۔

By Super Admin6 Feb 2020
بل اسمبلی کی برخاستگی وغیرہ کی بناء پر ساقط نہیں ہوگا
General Articles

بل اسمبلی کی برخاستگی وغیرہ کی بناء پر ساقط نہیں ہوگا

1۔ کسی بھی ایوان میں زیر غور کوئی بل اس ایوان کی برخاستگی کی بناء پر ساقط نہیں ہوگا۔ 2۔ سینٹ میں زیر غور کوئی بل جسے قومی اسمبلی نے منظور نہ کیا ہو، قومی اسمبلی کے ٹوٹنے پر ساقط نہیں ہوگا۔ 3۔ قومی اسمبلی میں زیر غور کئی بل یا کوئی بل جو قومی اسمبلی سے منظور ہوجانے پر سینیٹ میں زیرِ غور ہو ، قومی اسمبلی کے ٹوٹنے پر ساقط ہوجائے گا۔

By Super Admin6 Feb 2020
فوجداری ٹرائل کیا ہوتا ہے؟
General Articles

فوجداری ٹرائل کیا ہوتا ہے؟

مجرمانہ طریقہ کار ہے کیا؟ایک تو چیز آپ ذہن میں رکھ لیں کہ فوجداری کی دنیا میں دو معاملات ہیں ایک سزایافتہ فطرت اور ایک سزا یافتہ پینل کہتے ہیں کہ جرم سے پہلے انسدادی کاروائی احتیاطی میریرمنٹ سیل ڈیڈ فوجداری کی دنیا میں ایک حصہ انسدادی ہے کہ ابھی جرم نہیں ہوا لیکن امید ہے کہ اگر اس کو نہ روکا گیا تو جرم ہوجائے گا ۔ دوسرا ہے پینل کہ جرم ہوگیا ہے اب اس کو اس جرم کی سزا ملے ایک فقرہ ہے اے نے جرم…

By Super Admin6 Feb 2020
فوجداری میں ورانٹ گرفتاری

فوجداری میں ورانٹ گرفتاری

فوجداری میں ورانٹ گرفتاری یہ جو لیکچر میں آپ کو دینے لگا ہوں یہ آپ کے سوالات کے جوابات ہیں اور یہ سوال فوجداری قوانین کے متعلقہ ہے ۔ سوال1- ایک سوال کیا گیا کہ میں بیرون ملک روزگار کے لئے جانا چاہتا ہوں اور ایک مقدمہ میں ملزم ہوں ضمانت پے ہوں مجھے کیا کرنا چاہیے؟ حل: بھئی اگر آپ کا ٹرائل چل رہا ہے آپ کا مقدمہ چل رہا ہے اور آپ اکیلے ملزم نہیں ہیں تو آپ عدالت میں درخواست دے سکتے ہیں مستقل…

By Super Admin6 Feb 2020
فرد کیا ہوتی ہے؟ (4)
Property Rights In Pakistan

فرد کیا ہوتی ہے؟ (4)

آپ نے زمین خریدنی ہے سب سے پہلے جمع بندی لیں آپ کو پہلے مالک سے لے کے آج تک کے مالک کا پتا چل جائے گا اور گھبرانا نہیں ہے اس میں اگر آپ جس سے خرید رہے ہیں اس کا نام نہیں لکھا ہوا تو گھبرانا نہیں ۔ یہاں پے پٹواریوں نے اورتحصیلداروں نے جمع بندی کے رجسٹر جو رکھے ہوئے ہیں وہ پانچ پانچ سال اس کو جمع بندی کرواتے ہی نہیں دس دس سال بھی کہیں موضعوں میں نہیں ہوتی ۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ جمع بندی…

By Super Admin6 Feb 2020
فرد کیا ہوتی ہے؟ (3)
Property Rights In Pakistan

فرد کیا ہوتی ہے؟ (3)

اگر آپ پڑھے لکھے ہیں یہ بات ذہن میں رکھئے پٹواری آپ سے زیادہ پڑھا لکھا نہیں ہے صرف آپ کو تھوڑا سا فوکس کرنا پڑئے گا ۔ بات پھر وہیں پے آجاتی ہے کہ اگر آپ قانونی مشورہ لے لیں تو آپ کو کچھ بھی نہیں ہوسکتا ۔ قانونی مشورہ کا مطلب کہ اچھے وکیل سے مشورہ لے لیں جو اس کام کو جانتا ہو ۔ پٹواری آپ سے زیادہ پڑھا لکھا نہیں ہے تحصیلدار آپ سے زیادہ پڑھا لکھا نہیں ہے گورک دھندہ ایسا بنایا ہوا ہے کہ آپ…

By Super Admin6 Feb 2020
فرد کیا ہوتی ہے؟ (2)
Property Rights In Pakistan

فرد کیا ہوتی ہے؟ (2)

اب فردبرائے بیع جب جاری ہوجاتی ہے تو پھر اس کا کھاتا فریز ہوجاتا ہے یا تو مالک آکے بتائے کہ فرد برائے بیع اصل میرے پاس ہے میرا سودا نہیں ہوسکا و ہ ساتھ لگے گی اسکو منسوخ کیا جائے گاپھر اسکا جو وہ فریز کیا ہوا ہے اکاءونٹ وہ بحال ہوگا یا فرد برائے بیع استعمال ہوچکی ہے رجسٹری ہوچکی ہے رجسٹر سیل ڈیڈ پٹواری کے پاس آئے گی تو وہ پھر اس سیل ڈیڈ کا انتقال چڑھانے کے لئے جو میں نے پہلے بیان کیا پھر اس کو…

By Super Admin6 Feb 2020
بلوں کے لئے صدر کی منظوری
General Articles

بلوں کے لئے صدر کی منظوری

1۔ جب کوئی بل منظوری کے لئے صدر کو پیش کیا جائے، تو صدر دس دن کے اندر، (الف) بل کی منظوری دے دے گا؛یا (ب) کسی ایسے بل کی صورت میں جو مالی بل نہ ہو ، بل کو اس پیغام کے ساتھ مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) میں واپس کردے گا کہ بل پر، یا اس کے کسی مصرحہ حکم پر ، دوبارہ غور کیا جائے اور یہ کہ پیغام میں مصرحہ کسی ترمیم پر غور کیا جائے۔ 2۔ جبکہ صدر نے کوئی بل مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ)کو واپس بھیج دیا ہو، تو اس پر…

By Super Admin5 Feb 2020