LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

مالیاتی طریق کار(وفاقی مجموعی فنڈ اور سرکاری حساب)

By Super Admin
مالیاتی طریق کار(وفاقی مجموعی فنڈ اور سرکاری حساب)

1۔ وفاقی حکومت کے وصول شدہ تمام محاصل ، اس حکومت کے جاری کردہ جملہ قرضہ جات اور کسی قرض کی واپسی کے سلسلہ میں اسے وصول ہونے والی تمام رقوم ، ایک مجموعی فنڈ کا حصہ بنیں گی جس کا نام وفاقی مجموعی فنڈ ہوگا۔
2۔ دیگر تمام رقومـــــــــ
(الف) جو وفاقی حکومت کو یا اس کی طرف سے وصول ہوں ؛ یا
(ب) جو عدالت عظمیٰ یا وفاق کے اختیار کے تحت قائم شدہ کسی دوسری عدالت کو وصول ہوں یا ان کے پاس جمع کرائی جائیں؛
وفاق کے سرکاری حساب میں جمع کی جائیں گی۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.