LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

بل اسمبلی کی برخاستگی وغیرہ کی بناء پر ساقط نہیں ہوگا

By Super Admin
بل اسمبلی کی برخاستگی وغیرہ کی بناء پر ساقط نہیں ہوگا

1۔ کسی بھی ایوان میں زیر غور کوئی بل اس ایوان کی برخاستگی کی بناء پر ساقط نہیں ہوگا۔
2۔ سینٹ میں زیر غور کوئی بل جسے قومی اسمبلی نے منظور نہ کیا ہو، قومی اسمبلی کے ٹوٹنے پر ساقط نہیں ہوگا۔
3۔ قومی اسمبلی میں زیر غور کئی بل یا کوئی بل جو قومی اسمبلی سے منظور ہوجانے پر سینیٹ میں زیرِ غور ہو ، قومی اسمبلی کے ٹوٹنے پر ساقط ہوجائے گا۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.