LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk

Urdu Articles

Legal articles in Urdu, covering a range of practice areas relevant to Pakistan.

عدالتِ عظمیٰ کو اپیل
General Articles

عدالتِ عظمیٰ کو اپیل

1۔ آرٹیکل 203د کے تحت عدالت کے سامنے کسی کاروائی کا کوئی فریق جو مذکورہ کاروائی میں عدالت کے قطعی فیصلہ سے ناراض ہو، مذکورہ فیصلہ سے ساٹھ یوم کے اندر ، عدالت عظمیٰ میں اپیل داخل کرسکے گا: مگر شرط یہ ہے کہ وفاق یا کسی صوبے کی طرف سے اپیل مذکورہ فیصلے سے چھ ماہ کے اندر داخل کی جاسکے گی۔ 2۔ آرٹیکل 203د کی شقات (2) اور (3) اور آرٹیکل 203ہ کی شقات (4) تا (8) کےاحکام کا عدالت عظمیٰ پر اور اس کے سلسلے…

By Super Admin21 Feb 2020
عدالت کے اختیارات اور ضابطہ کار
General Articles

عدالت کے اختیارات اور ضابطہ کار

1۔ اپنے کارہائے منصبی کی انجام دہی کی اغراض کیلئے ، عدالت کو حسبِ ذیل امور کی نسبت مجموعہ ضابطہ دیوانی ، 1908ء (ایکٹ نمبر5 بابت 1908ء ) کے تحت کسی مقدمہ کی سماعت کرنے والی کسی عدالت دیوانی کے اختیارات حاصل ہوں گے یعنی:- (الف) کسی شخص کو طلب کرنا اور اس کی حاضری نافذ کرنا اور اس کا حلفاََ بیان لینا؛ (ب) کسی دستاویز کے انکشاف اور پیش سازی کا حکم دینا؛ (ج) بیانات حلفی پر شہادت لینا؛ اور (د) گواہوں…

By Super Admin20 Feb 2020
عدالت کا اختیار سماعت نگرانی اور دیگر اختیار سماعت
General Articles

عدالت کا اختیار سماعت نگرانی اور دیگر اختیار سماعت

1۔ عدالت حدود کے نفاذ سے متعلق کسی قانون کے تحت کسی فوجداری عدالت کی طرف سے فیصلہ شدہ کسی مقدمے کا ریکارڈ اس غرض سے طلب کر سکے گی اور اس کا جائزہ لے سکے گی کہ مذکورہ عدالت کے قلمبند کردہ یا صادر کردہ کسی نتیجہ، تفتیش، حکم سزا یا حکم کی صحت، قانونی جواز یا معقولیت کے بارے میں ، اور اس کی کسی قانونی کا روائی کی باضابطگی کے بارے میں اپنا اطمینان کرسکے اور مذکورہ ریکارڈ طلب کرتے وقت یہ ہدایت دے سکے…

By Super Admin20 Feb 2020
عدالت کے اختیارات ، اختیار سماعت اور کارہائے منصبی
General Articles

عدالت کے اختیارات ، اختیار سماعت اور کارہائے منصبی

1۔ عدالت یا تو خود اپنی تحریک پریا پاکستان کے کسی شہری یا وفاقی حکومت یا کسی صوبائی حکومت کی درخواست پر اس سوال کا جائزہ لے سکے گی اور فیصلہ کرسکے گی کہ آیا کوئی قانون یا قانون کا کوئی حکم ان اسلامی احکام کے منافی ہے یا نہیں جس طرح کہ قرآن پاک اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت میں ان کا تعین کیا گیا ہے جن کا حوالہ بعد ازیں اسلامی احکام کے طور پر دیا گیا ہے۔ (1۔الف) جبکہ عدالت شق (1) کے تحت…

By Super Admin20 Feb 2020
حذف کردیا گیا
General Articles

حذف کردیا گیا

علماء کا پینل اور علماء ارکان فرمان دستور (ترمیم دوم) 1981ء (فرمان صدر نمبر7 مجریہ 1981ء) کے آرٹیکل 3 کی رو سے حذف کردیا گیا جو قبل ازیں فرمان صدر نمبر 5 مجریہ 1981ء کے آرٹیکل 2 کی رو سے شامل کیا گیا تھا۔

By Super Admin20 Feb 2020
وفاقی شرعی عدالت
General Articles

وفاقی شرعی عدالت

1۔ اس باب کی اغراض کے لئے ایک عدالت کی تشکیل کی جائے گی جو وفاقی شرعی عدالت کے نام سے موسوم ہوگی۔ 2۔ عدالت چیف جسٹس سمیت ، زیادہ سے زیادہ آٹھ مسلم ججوں پر مشتمل ہوگی،جن کا تقرر صدر آرٹیکل 175۔الف کی مطابقت میں کرئے گا۔ 3۔ چیف جسٹس ایسا شخص ہوگا جو عدالت عظمیٰ کا جج ہو، یا رہ چکا ہو، یا بننے کا اہل ہو یا جو کسی عدالت عالیہ کا مستقل جج رہ چکا ہو۔ (3۔الف) ججوں میں سے ، زیادہ سے زیادہ چار ایسے اشخاص…

By Super Admin20 Feb 2020
تعریفات
General Articles

تعریفات

اس باب میں ، تاوقتیکہ کوئی امر موضوع یا سیاق و سباق کے منافی نہ ہو،ـــــــــــ (الف) "چیف جسٹس" سے عدالت کا چیف جسٹس مراد ہے؛ (ب) "عدالت" سے آرٹیکل 203 ج کے بموجب تشکیل کردہ وفاقی شرعی عدالت مراد ہے؛ (ب ب) "جج" سے اس عدالت کا جج مراد ہے؛ (ج) "قانون " میں کوئی رسم یا رواج شامل ہے جو قانون کا اثر رکھتا ہو مگر اس میں دستور ، مسلم شخصی قانون ، کسی عدالت یا ٹریبونل کے ضابطہ کا ر سے متعلق کوئی قانون…

By Super Admin20 Feb 2020
باب3۔ الف۔ وفاقی شرعی عدالت(     اس باب کے احکام دستور کے دیگر احکام پر غالب ہوں گے۔)
General Articles

باب3۔ الف۔ وفاقی شرعی عدالت( اس باب کے احکام دستور کے دیگر احکام پر غالب ہوں گے۔)

دستور میں شامل کسی امر کے باوجود اس باب کے احکام موئثر ہوں گے۔

By Super Admin20 Feb 2020
شُفع (4)

شُفع (4)

اب یہ چیزیں میں نے بالکل آپ کو بتا دیں کہ شُفع دار کون کون ہوسکتے ہیں ؟ درجہ بندی کیا ہے کون کون سی پراپرٹی پے شُفع ہوسکتا ہے؟ کون کون سی طلبیں ہیں ؟تمام طلبیں پوری کرنے کے بعد دعویٰ دائرہونے کے بعدزرِ صوم کا ۔ اب اس کو بتانے کے بعد اب تھوڑا سا میں اس کی تفصیل میں جاءوں گا وہ تفصیل ہے شہادت پیش کرنے کی طلبِ مواطبت پوری کرنے کے لئے کون کون سا گواہ لازماََ پیش ہونا چاہیے ۔ 1- مدعی شُفع دار خود 2-…

By Super Admin19 Feb 2020