LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk

Urdu Articles

Legal articles in Urdu, covering a range of practice areas relevant to Pakistan.

جانشینی کے قوانین(2)

جانشینی کے قوانین(2)

اس کے بعد آپ نے دعا کرنی ہے کہ ہماری جو ہے نہ اس دعوے کو ڈگری کیا جائے ۔ اس دعوے کو اس نج پے ڈگری کیا جائے کہ مرنے والے کے ہم صرف اورصرف ہم وارث ہیں ہ میں یہ ڈیکلیئر کیا جائے ۔ کورٹ اس پے جو ہے کاروائی پوری کرنے کے بعد ، پارٹی حاضر آنے کے بعد، عوام الناس کے بارے میں اخباراشتہارجاری کرنے کے بعد کورٹ اس میں باقاعدہ طور پر یہ ذہن میں رکھئے گا یہ ڈگر ی پاس کردے گی یہ فیصلہ پاس کردے گی کہ یہ وارثان…

By Super Admin19 Feb 2020
جانشینی کے قوانین(1)

جانشینی کے قوانین(1)

یہ جو لیکچر میں آپ کو دے رہا ہوں ۔ یہ لیکچر ہے کہ اگر کوئی شخص فوت ہوجاتا ہے اور اسکی منقولہ یا غیر منقولہ پراپرٹی رہتی ہے ۔ منقولہ میں کیش ، زیورات جو ایک جگہ سے دوسری جگہ سے منتقل کی جاسکے گاڑی یہ چیزیں ہوتی ہیں اور غیر منقولہ پراپرٹی میں وہ ہوتی ہیں جیسے بلڈنگ وغیرہ جو کہ منتقل نہیں کی جاسکتی ۔ اگر ایک شخص فوت ہوجاتا ہے فرض کریں کہ زید فوت ہوگیا ۔ زید فوت ہونے کے بعد اس کے بیٹے ہیں اے ، بی ،…

By Super Admin19 Feb 2020
عدالت عالیہ ماتحت عدالتوں کی نگرانی کرئے گی۔
General Articles

عدالت عالیہ ماتحت عدالتوں کی نگرانی کرئے گی۔

ہر عدالت عالیہ اپنی تمام ماتحت عدالتوں کی نگرانی اور انضباط کرئے گی۔

By Super Admin18 Feb 2020
قواعد طریق کار
General Articles

قواعد طریق کار

دستور اور قانون کے تابع ، کوئی عدالت ِ عالیہ اپنے ، یا اپنی کسی ماتحت عدالت کے ، معمول اور طریق کار کو منضبط کرنے کے لئے قواعد وضع کرسکے گی۔

By Super Admin18 Feb 2020
عدالت  عالیہ کا فیصلہ ماتحت عدالتوں کےلئے واجب التعمیل ہوگا
General Articles

عدالت عالیہ کا فیصلہ ماتحت عدالتوں کےلئے واجب التعمیل ہوگا

آرٹیکل 189 کے تابع ، کسی عدالت عالیہ کا کوئی فیصلہ، جس حد تک کہ اس میں کسی امر قانونی کا تصفیہ کیا گیا ہو یا وہ کسی اصول قانون پر مبنی ہو یا اس کی وضاحت کرتا ہو، ان تمام عدالتوں کے لئے واجب التعمیل ہوگا جو اس کے ماتحت ہوں۔

By Super Admin18 Feb 2020
عدالت  عالیہ کے ججوں کا تبادلہ
General Articles

عدالت عالیہ کے ججوں کا تبادلہ

1۔ صدر کسی عدالت کے کسی جج کا تبادلہ ایک عدالت عالیہ سے کسی دوسری عدالت میں کرسکے گا، لیکن کسی جج کا اس طرح تبادلہ نہیں کیا جائے گابجز اس کی رضا مندی سے اور صدر کی طرف سے چیف جسٹس پاکستان اور دونوں عدالت ہائے عالیہ کے چیف جسٹسوں کے مشورے سے: تشریح:- اس آرٹیکل میں"جج" میں کوئی چیف جسٹس شامل نہیں ہے لیکن کوئی ایسا جج شامل ہے جو فی الوقت کسی عدالت عالیہ کے چیف جسٹس کی حیثیت سے کام کر رہا ہو ماسوائے…

By Super Admin18 Feb 2020
عدالتِ عالیہ کا اختیارِ سماعت
General Articles

عدالتِ عالیہ کا اختیارِ سماعت

1۔ اگر کسی عدالت عالیہ کو اطمینان ہو کہ قانون میں کسی اور مناسب چارہ جوئی کا انتظام نہیں ہے تو وہ، دستور کے تابع،ــــــ (الف) کسی فریق دادخواہ کی درخواست پر ، بذریعہ حکم،ــــــ (اول) اس عدالت کے علاقائی اختیار سماعت میں وفاق، کسی صوبے یا کسی مقامی ہیئت مجاز کے امور کے سلسلے میں فرائض انجام دینے والے کسی شخص کو ہدایت دے سکے گی کہ وہ کوئی ایسا کام کرنے سے اجتناب کرئے ، جس کے کرنے کی اجازت اسے…

By Super Admin18 Feb 2020
عدالتِ عالیہ کا صدر مقام
General Articles

عدالتِ عالیہ کا صدر مقام

1۔ یوم آغاز سے عین قبل موجود ، ہر عدالت عالیہ کا صدر مقام اس مقام پر رہے گا، جہاں اس کا مذکورہ مقام اس دن سے قبل موجود تھا۔ 1۔ (الف) دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے کے لئے عدالت کا صدر مقام اسلام آباد ہوگا۔ 2۔ ہر ایک عدالت عالیہ اور جج صاحبان اور اس کی ڈویثرنل عدالتیں اس کے صدر مقام پر اور اس کے بینچوں کے مقامات پر اجلاس کریں گی اور ، اپنے علاقائی اختیار سماعت کے اندر کسی مقام پر ایسے ججوں پر…

By Super Admin17 Feb 2020
اضافی جج
General Articles

اضافی جج

کسی وقت جبکہـــــ (الف) کسی عدالت عالیہ کے کسی جج کا عہدہ خالی ہو؛یا (ب) کسی عدالت عالیہ کا کوئی جج موجود نہ ہو یا کسی دیگر بناء پر اپنے عہدے کے کارہائے منصبی انجام دینے سے قاصر ہو؛یا (ج) کسی وجہ سے کسی عدالت کے ججوں کی تعداد بڑھا نا ضروری ہو، تو صدر آرٹیکل 193 کی شق (1) میں مقررہ طریقے سے کسی ایسے شخص کو جو عدالت عالیہ کا جج مقرر کئے جانے کا اہل ہو، اس عدالت کے اضافی جج کے طور پر اتنی مدت کے…

By Super Admin17 Feb 2020