کام کی جگہ ہراساں کرنا
کام کی جگہ ہراساں کرنادو قسم کاہوتا ہے ۔
1- ایک ہوتی ہے کام کی جگہ نوکری پے ہراساں کرنا
2- ایک ہوتی ہے کام کی جگہ جنسی ہراساں کرنا
اب زیادہ تر معاملات جو آرہے ہیں جنسی ہراساں کرنے کے تو میں دونوں ہی ہراسگی کو واضع کئے دیتا ہوں ۔ ہراساں کرنا کیا ہے؟ہراساں کرنا اگر بلاوجہ آپ کو Read More...
دعویٰ حکم متنائی -
سوال: ایک عورت نے اپنا مسئلہ بیان کیا کہ اسکی شادی ہوئی ۔ شادی کے بعد اس کے شوہر نے گھر اس کے نام لگا دیا ۔ اس کے بعد چپکلش ہوئی بقول اس بی بی کہ وہ اس کا شوہر بہت زیادہ اثرورسوق والا ہے اور ظالم ہے میں اس سے خلع لینا چاہتی ہوں لیکن مجھے مسئلہ یہ ہے کہ میرے وہ اس گھر پے قبضہ نہ کرلے م Read More...
دعویٰ استقرار حق
دعویٰ استقرار حق
سوال : ایک بیرون ملک پاکستانی نے اپنا مسئلہ بیان کیا کہ ہم بھائی ہیں ایک بہن ہے ایک والدہ ہے مرحوم والد کی جائیداد فروخت کرنا چاہتے ہیں جو پاکستان میں ہے تو اس کے لئے ہم کیا کر سکتے ہیں ؟
حل: بھئی سب سے پہلے تو اگر آپ پاکستان میں نہیں آسکتے تو آپ اپنے کسی با Read More...
مختار نامہ خاص
سوال: مختار نامہ کیا ہوتا ہے ؟ یہ کتنی قسم کا ہوتا ہے اوراس میں کیا کیا اختیارات ہوتے ہیں اور اس کو کیسے بنایا جا تا ہے؟
حل: مختار نامہ ایسی پاور جو آپ کسی بندے کو تفویز کرتے ہیں کہ آپ کی عدم موجودگی میں جیسے کام آپ نے کرنا تھا ، کرنا ہوگا وہ کرئے ۔ مختار نامہ کی اہم دو
قسم Read More...
شوہر نان نفقہ نہ دے توکیا کریں ؟
سوال: ایک بی بی نے اپنا مسئلہ بیان کیا ہے کہ میرے شوہر نے مارپیٹ کے گھر سے مجھے نکال دیا ہے طلاق نہیں ہوئی نان و نفقے کا دعویٰ دائر کیا ہے لیکن آج
تک عدالت نے نہ نان نفقہ دلوایا ہے نہ شوہر نے دیا ہے ۔
حل: بی بی پھر آپ اپنا وکیل بدلیں قانون تو بڑا صاف ہے قانون تو اب یہ آگیا Read More...
کار کی فروخت
سوال: میں نے اپنی گاڑی بیچ دی تھی اور بیچنے کے بعد تقریباََ ایک سال بعدمیرے گھر پولیس آگئی ۔ میں نے کہا جی بتائیں کیا مسئلہ ہے اس نے کہا جی میں آپ کا چہرہ دیکھ رہا ہو ں اور اسکو پڑھ رہا ہوں اور میں اس نتیجہ میں پہنچا ہوں کہ آپ کو کسی وقوعے کا علم ہی نہیں آپ بڑے آرام سے بیٹھے ہو Read More...
پراپرٹی خرید وفروخت بذریعہ مختار عام
پراپرٹی خرید وفروخت بذریعہ مختار عام
سوال: ایک سائل نے اپنا مسئلہ بیان کیا کہ اگر میں ایک پراپرٹی کوخریدتا ہوں اور رجسٹری نہیں کرواتا اور اس کا مختار نامہ عام بنوا کر رجسٹر کروالیتا ہوں ۔ اگرمختار فوت ہوجائے تو میں کیا کروں گا؟
حل : بھئی مختار نامہ عام کی حیثیت تب تک ہے جب تک Read More...
سڑک پر حادثہ
سوال: سڑک پر حادثے میں اگر کوئی بندہ فوت ہوجائے تو کیاجس کی گاڑی سے ہٹ کرکے وہ بندہ مرا ہے اس کو سزا موت ہوسکتی ہے؟
حل : سادہ سا جواب ہے نہیں ۔ نہ قانون نے مہیا کی ہے نہ ہوسکتی ہے اس کی وجہ سزا موت کن جرائم میں ہوسکتی ہے زخمی مقدمے میں جس میں قتل کرنے کا ارادہ ہو سڑک پر حادثے میں قت Read More...