عرضی دعویٰ میں تبدیلی(1)
Admin
03:10 AM | 2020-01-25
عرضی دعویٰ میں تبدیلی(1) یہ میں جو لیکچر دینے لگا ہوں بڑا تکنیکی نو یت کا ہے ۔ اس بارے میں دیوانی دعواجات میں بڑی جنگ و جدل ہوتی ہے قانونی موشغافیاں ہوتی ہیں قانونی جنگ لڑی جاتی ہے اور ہر پارٹی کی کوشش ہوتی ہے کہ میں دوسرے کو مات کردوں یہ ہے عرضی دعویٰ میں تبدیلی ۔ عرضی دعویٰ میں تبدیلی کیسے کی جاسکتی ہے؟ اسکو بنیادی طور پر سول طریقہ کار کا آرڈر6 اور اصول17 ڈیل کرتا ہے اب اُس میں جو کدگن لگایا گیا ہے ایک تو سوٹ کا مجموعہ دعوے کا ہیت ۔ دعوے کا ہیت سوٹ کا مجموعہ چینج نہ ہویعنی کہ آپ نے دعویٰ دائر کیا ہوا ہے اعلامیہ کا تو اسکی ہیت تبدیل ہوکے دعویٰ تقسیم کا نہ ب
ن جائے ۔ آپ نے دعویٰ مخصوص کارکردگی کا کیا ہوا ہے اسکی ہیت بدل کے دستاویز کی منسوخی نہ بن جائے ۔ یعنی کہ سوٹ کا مجموعہ تبدیل نہیں ہونا چاہیے نمبر ایک ۔ نمبر دو کوئی متبادل التجا نہ آپ کے سامنے آئے کوئی گراءونڈ ایسی نہ سامنے آئے جو آپ کے عرضی دعویٰ سے منعکس نہیں ہورہی وہ ایک اضافی گراءونڈ کے تحت آرہی ہے اب عرضی دعویٰ میں چینج کیسے ہوسکتا ہے؟ دعویٰ کیسے دائر ہوتا ہے؟ یہ لیکچر میں نے آپ کو دے دیا اس میں کیا ہوتا ہے ۔ اب آپ متعلقہ فہرست اور دستاویز کی فہرست یہ دونوں چیزیں آتی ہیں ۔ وکیل صاحب نہیں پڑھ سکے سارے دستاویزات کیونکہ سائل کی بھی غلطی ہوتی ہے کہ دیوانی دعوے میں سائل جو ہے گھوڑے میں سوار ہوتا ہے سٹیے لے دے وکیل صاحب سٹیے لے دے سٹیے لے دے سٹیے لے دے وکیل کو ٹائم نہیں ملتا وکیل جو سائل بتاتا ہے زبانی دستاویزات کا لیتا ہے جلدازجلددعویٰ ٹائیپ کرواتا ہے اسکو سٹیے لے کر دے دیتا ہے اب اسکے بعد وکیل صاحب دیکھتے ہیں کہ دستاویزات میں تو یہ بھی گراءونڈ بنتی تھی، یہ بھی گراءونڈ بنتی تھی ۔ اب وہ دستاویزات منسلک ہیں اسلئے آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے لیکن دستاویزات منسلک کا یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ سوٹ تبدیلی کا مقابلہ کردیں ۔ اگر سوٹ تبدیلی کا مقابلہ ہورہا ہے پہلے مرحلے میں تو آپ نیا دعویٰ دائر کرلیں ۔ اگر سوٹ تبدیلی کا مقابلہ نہیں ہورہا تو پھر آپ ان گراءونڈز کو اس میں درخواست دیں گے عدالت میں اصول6،اصول 17کی استدعا کریں گے یہ پہلے ہی دستاویزات فائل کا حصہ ہے اور فائل کا حصہ ہونے کی وجہ سے یہ گراءونڈز لی جائیں تو یہ دستاویزات کا مطالعہ ہونا ہیں یہ دستاویزات پڑھے جانے ہیں تو لہذا میرے دعوےٰ میں یہ یہ حقائق رہ گئے تھے یہ حقائق مجھے لکھنے دئیے جائیں کیونکہ اس سے نہ تو متبادل التجا آتی ہے اور نہ ہی سوٹ تبدیلی کا دعوی ہوتا ہے کوئی اس میں کدگن نہیں ۔ عدالت آپ کو ریاست کا طریقہ کی اجازت دے دےگی لیکن اگر سوٹ تبدیلی کا دعوی ہورہا ہے یا متبادل التجا آرہی ہے تو عدالت آپ کو اس کی اجازت نہیں دے گی ۔ یہاں پر ایک اور نیا طریقہ راءج تھاجو کہ اب نقصان دہ ہوچکا ہے بلکہ اب خطرناک ہوچکا ہے کہ ایک دعویٰ دائر کیا جاتا تھاجب معاملات کمپیوٹرائزڈ نہیں تھے دعویٰ دائر کیا جاتا تھا اس میں کچھ غلطیاں دعویٰ واپس لیں جی نیا دعویٰ دائرکردیں اب ایسا نہیں ہوسکتا اب جب آپ دعویٰ دائر کرتے ہیں توکمپیوٹر میں فیڈ ہوجاتاہے ۔ جب آپ وہ دعویٰ واپس لے کے دوسرا دعویٰ دائر کرینگے تو کمپیوٹر میں جب اینٹر کرینگے آپ کا آئی ڈی کارڈ نمبرتو فوری طور پر سامنے آجائےگا آپ کا پچھلا دعویٰ اسلئے یہ نقصان دہ ہوچکا ہے اس سے بچا کریں بطور وکیل اس سے بچا کریں اور سائلوں کو بھی میں یہ تنبہی کررہا ہوں کہ یہ پریکٹس نہ کریں خدارا خدارادیوانی معاملات میں آپ وکیل کو کافی وقت دیں کہ وہ دستاویزات پڑھ لے ۔ پڑھنے کے بعد آپ کا دعویٰ لکھے دعویٰ لکھنے کے بعد دائر کرے ۔ اب ہوتا کیا ہے کہ یہ سارے حقائق آگئے اب جواب دعویٰ آتا ہے ۔ جواب دعوے میں کچھ دستاویزات ایسے آجاتے ہیں جن کے اوپر مدا علیہ اعتماد کرتا ہے وہ دستاویزات آپ کے علم میں نہیں ہوتے پھر آپ نے ایک درخواست دے دی بجائے اس کے کہ آپ ترمیم میں جائیں یا بجائے اسکے کہ آپ نیا دعویٰ دائر کریں آپ عدالت کو درخواست دے سکتے ہیں جواب الاجواب کی کہ مجھے جواب الا جواب کا موقع دیا جائے اور اس میں آپ نے عدالت کو متمعین کرنا ہے کہ یہ دستاویزات میرے علم میں ہے ہی نہیں ہے اور میں یہ ثابت کر رہا ہوں پریمافیشائی بعد از نظر میں یہ دستاویزات میرے علم میں اس اس وجہ سے نہیں ہے یہ میرے لئے حیران ہے میں اسکا میں بحالی دینا چاہتا ہوں یہ دستاویزات من گھڑت دستاویزات ہیں یہ دستاویزات فیک دستاویزات ہیں میں اسکا جواب دینا چاہتا ہوں آپ جواب لا جواب فائل کرسکتے ہیں ۔ میں اب درخواست میں ترمیم جس میں سوٹ تبدیلی کا مقابلہ نہ ہورہا ہویا متبادل التجا نہ لی جارہی ہو میں آپ کو کیس لاء ریفر کر دیتا ہوں حاجی سلطان بنام شمیم اختر2018 ایس ای ایم مارکس سپریم کورٹ ماہانہ جائزہ صفحہ 82 اگر آپ یہ فیصلہ سارا پڑھ لیں گے بطوروکیل آپ کو سوٹ تبدیلی کا مقابلہ میں ایک مکمل تصویر سامنے آجائے گی ۔ اب اس کے بعد ایک نئی بحث شروع ہوجاتی ہے وہ بحث کیا ہے؟ آپ نے ایک دعویٰ دائر کیا آپ کے دعوے کے جواب کی بجائے اصول7 ، اصول11 کی درخواست آجاتی ہے کہ جناب یہ قانون کے پابند ہے اس میں کاروائی کی وجہ نہیں ہے اس میں کورٹ فیس نہیں ہے اس میں سوٹ کی قیمت مناسب انداز میں نہیں کی گئی وہ آجاتی ہے درخواست کہ اس دعوے کو اس التجا کو مسترد کیا جائے اب آپ دعویٰ پڑھتے ہیں توآپ کو پتا چلتا ہے اس نے جو جو باتیں 7-11 میں کی ہیں وہ بالکل درست ہے اب اگر آپ جاتے ہیں اصول7 ، اصول11 کے تحت مجھے التجا میں یہ ترمیم کرلینے دی جائے تو عدالت نے یہ دیکھنا ہے اگر یہ ترمیم کرتا ہے تو کاروائی کی وجہ نہیں ہے توکاروائی کی وجہ پیدا ہوتا ہے اگر اس التجا میں قانون کے پابند ہے تویہ ترمیم کر لیتاہے تو قانون کے پابند نہیں رہتاتو عدالت آپ کو ترمیم کی اجازت نہیں دے گی ۔
Leave a comment