Urdu Articles
Legal articles in Urdu, covering a range of practice areas relevant to Pakistan.
332 results in General Articles · Clear filters

جدول چہارم۔حصہ اول(پارٹ-4)
42۔ صدر، قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر، سینیٹ کے چیئر مین اور ڈپٹی چیئر مین ، وزیرا عظم، وفاقی وزراء وزرائے مملکت کے مشاہرے ، بھتہ جات اور مراعات ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کے ارکان کے مشاہرے ، بھتہ جات اور مراعات؛ اور ان اشخاص کی سزا جو اس کی کمپنیوں کے روبرو گواہی دینے یا دستاویزات پیش کرنے سے انکار کریں۔ 43۔ محصولات کسٹم، بشمول برآمدی محصولات کے۔ 44۔ محصولات آبکاری بشمول نمک پر محصولات…

جدول چہارم۔حصہ اول(پارٹ-3)
28۔بینک دولت پاکستان ، بینکاری ، یعنی ایسی کارپوریشنوں کی طرف سے بینکاری کے کاروبار کا انتظام جو ان کا رپوریشنوں کے علاوہ ہوں جو کسی صوبے کی ملکیت یا نگرانی میں ہوں اور صرف اس صوبے کے اندر کاروبار کرتی ہوں۔ 29۔ بیمہ کا قانون ، سوائے جبکہ اس بیمہ کے متعلق ہو جس کی ذمہ داری کسی صوبے نے لے لی ہو اور بیمہ کے کاروبار کے انتظام کو منضبط کرنا، سوائے جبکہ اس کاروبار سے متعلق ہو جس کی ذمہ داری کسی صوبے…

جدول چہارم۔حصہ اول(پارٹ-2)
14۔ وفاق کی رعایا کے لئے انتظامی عدالتیں اور ٹربیونل۔ 15۔ کتب خانے، عجائب گھر اور اسی قسم کے ادارے جو وفاق کے زیر نگرانی ہوں یا اس کی طرف سے ان میں سرمایہ لگایا جاتا ہو۔ 16۔ حسب ذیل اغراض کے لئے وفاقی ایجنسیاں اور ادارے ، یعنی تحقیقات کے نئے ، پیشہ وارانہ یا فنی تربیت کےلئے یا خصوصی تعلیم کی ترقی کےلئے۔ 17۔ تعلیم ، جہاں تک کہ پاکستانی طلباء کے غیر ممالک میں ہونے یا غیر ملکی طلباء کے پاکستان میں…

جدول چہارم ۔ آرٹیکل 70 (4) ۔قانون سازی کی فہرستیں۔ وفاقی قانون سازی کی فہرست۔حصہ اول(پارٹ-1)
1۔ امن یا جنگ میں وفاق یا اس کے کسی حصے کا دفاع ؛ وفاق کی بری، بحری اور فضائی افواج اور کوئی دوسری مسلح افواج جو وفاق کی طرف سے بھرتی کی جائیں یا رکھی جائیں ؛ کوئی مسلح افواج جو وفاق کی افواج تو نہ ہوں مگر جو وفاق کی مسلح افواج بشمول سول مسلح افواج سے منسلک ہوں یا ان کے ساتھ مل کر کاروائی کررہی ہوں ؛ وفاقی سر رشتہ سراغ رسانی؛ امور خارجہ ، دفاع یا پاکستان یا اس کے کسی حصہ کی سلامتی سے متعلق ملکی…

مسلح افواج کے ارکان- آرٹیکل 244
﷽ (شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔) میں،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، صدق دل سے حلف اٹھاتا ہوں کہ میں خلوص نیت سے پاکستان کا حامی اور وفادار رہوں گا اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور کی حمایت کروں گا جو عوام کی خواہشات کا مظہر ہے، اور یہ کہ میں اپنے آپ کو کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمیوں میں مشغول نہیں کروں گا اوریہ کہ میں مقتضیات قانون کے مطابق اور اس کے تحت پاکستان کی بری…

چیف الیکشن کمشنر یا الیکشن کمیشن پاکستان کا کوئی رکن- آرٹیکل 214
﷽ (شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔) میں،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، صدق دل سے حلف اٹھاتا ہوں کہ بحیثیت چیف الیکشن کمشنر یا جیسی بھی صورت ہو، الیکشن کمیشن پاکستان کا کوئی رکن میں اپنے فرائض و کارہائے منصبی ، ایمانداری ، اپنی انتہائی صلاحیت اور وفاداری کے ساتھ ، اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور اور قانون کے مطابق اور بلاخوف و رعایت اور بلا رغبت وعناد انجام دو ں گا، اور یہ کہ…

وفاقی شرعی عدالت کا چیف جسٹس یا جج - آرٹیکل 203 ج(7)
﷽ (شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔) میں،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، صدق دل سے حلف اٹھاتا ہوں کہ میں خلوص نیت سے پاکستان کا حامی ووفادار رہوں گا: کہ ، بحیثیت وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس (یا وفاقی شرعی عدالت کے جج)، اپنے فرائض و کارہائے منصبی، ایمانداری، اپنی بہترین صلاحیت اور وفاداری کے ساتھ ، دستور اسلامی جمہوریہ پاکستان اور قانون کے مطابق ادا کروں گا اور انجام دوں گا: کہ…

چیف جسٹس پاکستان یا کسی عدالت عالیہ کا چیف جسٹس یا عدالت عظمیٰ یا کسی عدالت عالیہ کا جج - آرٹیکل 178
﷽ (شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔) میں،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، صدق دل سے حلف اٹھاتا ہوں کہ میں خلوص نیت سے پاکستان کا حامی ووفادار رہوں گا: کہ ، بحیثیت چیف جسٹس پاکستان ( یا جج عدالت عظمیٰ پاکستان، یا چیف جسٹس یا جج عدالتِ عالیہ صوبہ یا صوبہ جات۔۔۔۔۔۔۔۔) میں اپنے فرائض و کارہائے منصبی ایمانداری، اپنی انتہائی صلاحیت اور وفاداری کے ساتھ ، اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور…

محاسبِ اعلیٰ پاکستان - آرٹیکل 168 (2)
﷽ (شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔) میں،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، صدق دل سے حلف اٹھاتا ہوں کہ میں خلوص نیت سے پاکستان کا حامی ووفادار رہوں گا: کہ ، بحیثیت محاسبِ اعلیٰ پاکستان میں ، اپنے فرائض و کارہائے منصبی، ایمانداری ، اپنی انتہائی صلاحیت اور وفاداری کے ساتھ ، اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور اور قانون کے مطابق اور اپنے بہترین علم وواقفیت ، صلاحیت اور قوتِ فیصلہ کے…