چیف الیکشن کمشنر یا الیکشن کمیشن پاکستان کا کوئی رکن- آرٹیکل 214
By Super Admin•

﷽
(شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔)
میں،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، صدق دل سے حلف اٹھاتا ہوں کہ بحیثیت چیف الیکشن کمشنر یا جیسی بھی صورت ہو، الیکشن کمیشن پاکستان کا کوئی رکن میں اپنے فرائض و کارہائے منصبی ، ایمانداری ، اپنی انتہائی صلاحیت اور وفاداری کے ساتھ ، اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور اور قانون کے مطابق اور بلاخوف و رعایت اور بلا رغبت وعناد انجام دو ں گا، اور یہ کہ میں اپنے ذاتی مفاد کو اپنے سرکاری کام یا اپنے سرکاری فیصلوں پر اثر انداز نہیں ہونے دوں گا۔
اللہ تعالیٰ میری مدد اور رہنمائی فرمائے (آمین)۔
Comments
No comments yet. Be the first to share your thoughts.