LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

مذکر و مونث اور واحد اور جمع

By Super Admin
مذکر و مونث اور واحد اور جمع

اس دستور میں، ــــ
(الف) وہ الفاظ جن سے صیغہ مذکر کا مفہوم نکلتا ہو، صیغہ مونث پر بھی حاوی سمجھے جائیں گے ؛ اور
(ب) صیغہ واحد کے الفاظ میں جمع کا اور صیغہ جمع کے الفاظ میں واحد کا صیغہ شامل سمجھا جائے گا۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.