LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

بڑی بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں سے متعلق خاص احکام

By Super Admin
بڑی بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں سے متعلق خاص احکام

1۔ دستور ی یا کسی قانون میں شامل کسی امر کے باوجود ، صدر عام اعلان کے ذریعہ ، اس امر کی ہدایت دے سکے گا کہ ، کسی مصرحہ تاریخ سے اس عرصہ تک جس کی میعاد تین ماہ سے زیادہ نہ ہو گی، کوئی مصرحہ قانون ، خواہ وفاقی قانون ہویا صوبائی قانون ، کسی مصرحہ بڑی بندرگاہ یا بڑے ہوائی اڈے پر اطلاق پذیر نہ ہوگا یا کسی مصرحہ بڑی بندرگاہ یا بڑے ہوائی اڈے پر مصرحہ مستثنیات یا ترمیمات کے تابع اطلاق پذیر ہوگا۔
2۔ اس آرٹیکل کے تحت کسی قانون کے متعلق کسی ہدایت کا اجراء ہدایت میں مصرحہ تاریخ سے پہلے اس قانون کے عملدرآمد پر اثر انداز نہ ہوگا۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.