LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

قومی زبان

By Super Admin
قومی زبان

1۔ پاکستان کی قومی زبان اردو ہے اور یومِ آغاز سے پندرہ برس کے اندر اندر اس کو سرکاری و دیگر اغراض کے لئے استعمال کرنے کے انتظامات کئے جائیں گے۔
2۔ شق(1) کے تابع، انگریزی زبان اس وقت تک سرکاری اغراض کے لئے استعمال کی جاسکے گی ، جب تک کہ اس کے اردو سے تبدیل کرنے کے انتظامات نہ ہوجائیں۔
3۔ قومی زبان کی حیثیت کو متاثر کئے بغیر ، کوئی صوبائی اسمبلی قانون کے ذریعہ قومی زبان کے علاوہ کسی صوبائی زبان کی تعلیم ، ترقی اور اس کے استعمال کے لئے اقدامات تجویز کرسکے گی۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.