LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

پبلک سروس کمیشن

By Super Admin
پبلک سروس کمیشن

1۔ مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) وفاق کے امور سے متعلق اور کسی صوبے کی صوبائی اسمبلی اس صوبے کے امور سے متعلق قانون کے ذریعے پبلک سروس کمیشن کے قیام اور تشکیل کے احکام وضع کرسکے گی۔
(1۔الف) وفاق کے امور سے متعلق تشکیل کردہ پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کا تقرر صدر وزیراعظم کے مشورہ پر کرئے گا۔
(1۔ب) صوبے کے امور سے متعلق تشکیل کردہ پبلک سروس کمیشن کے چیئر مین کا تقرر گورنر وزیر اعلیٰ کے مشورہ پر کرئے گا۔
2۔ کوئی پبلک سروس کمیشن ایسے کارہائے منصبی انجام دے گا جو قانون کے ذریعے مقرر کئے جائیں۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.