موجودہ قواعد وغیرہ جاری رہیں گے۔
By Super Admin•

جب تک کہ متعلقہ مقننہ آرٹیکل 240 کے تحت کوئی قانون نہ بنائے ، یوم آغاز سے عین قبل نافذالعمل قواعد اور احکام ، جہاں تک وہ دستور کے احکام سے مطابقت رکھتے ہوں ، نافذ العمل رہیں گے اور ان میں وفاقی حکومت یا جیسی بھی صورت ہو، صوبائی حکومت وقتاََ فوقتاََ ترمیم کرسکے گی۔
Comments
No comments yet. Be the first to share your thoughts.