LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

اعلان کی تنسیخ وغیرہ

By Super Admin
اعلان کی تنسیخ وغیرہ

1۔ اس حصہ کے تحت جاری ہونے والا کوئی اعلان بعد میں جاری ہونے والے اعلان سے تبدیل کیا جاسکے گا یا منسوخ کیا جاسکے گا۔
2۔ اس حصہ کے تحت جاری کئے جانے والے کسی اعلان یا صادر کئے جانے والے کسی فرمان کے جواز پر کسی عدالت میں اعتراض نہیں کیا جائےگا۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.