LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

قرآن پاک اور سنت کے بارے میں احکام

By Super Admin
قرآن پاک اور سنت کے بارے میں احکام

حصہ نہم (اسلامی احکام)

1۔ تمام موجودہ قوانین کو قرآن پاک اور سنت میں منضبط اسلامی احکام کے مطابق بنایا جائے گا ، جن کا اس حصےمیں بطور اسلامی احکام حوالہ دیا گیا ہے اور ایسا کوئی قانون وضع نہیں کیا جائے گا جو مذکورہ احکام کے منافی ہو۔
تشریح: ۔ کسی مسلم فرقے کے قانون شخصی پر اس شق کا اطلاق کرتے ہوئے ، عبارت "قرآن و سنت" سے مذکورہ فرقے کی کی ہوئی تو ضیح کے مطابق قرآن اور سنت مراد ہوگی۔
2۔ شق(1) کے احکام کو صرف اس طریقہ کے مطابق نافذ کیا جائے گا جو اس حصہ میں منضبط ہے۔
3۔ اس حصہ میں کسی امر کا غیر مسلم شہریوں کے قوانین شخصی یا شہریوں کے بطور ان کی حیثیت پر اثر نہیں پڑے گا۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.