LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

افسران اور عملہ

By Super Admin
افسران اور عملہ

جب تک کہ مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) بذریعہ قانون بصورت دیگر قرار نہ دے الیکشن کمیشن صدر کی منظوری سے ، ایسے قواعد وضع کرسکے گا جو کہ کمشنر کی جانب سے افسران اور عملہ کا تقرر فراہم کرتے ہوں جن کا تقرر الیکشن کمشنر کے کارہائے منصبی کے سلسلے میں کیا گیا ہے اور ان کی ملازمت کی شرائط و ضوابط کا تعین کر سکے۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.