LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

قائم مقام کمشنر

By Super Admin•
قائم مقام کمشنر

کسی وقت جب کہـــــ
(الف ) کمشنر کا عہدہ خالی ہو؛یا
(ب) کمشنر غیر حاضر ہو یا دیگر کسی بناء پر اپنے کارہائے منصبی انجام دینے سے قاصر ہو، تو کمیشن کے اراکین میں سے عمر میں بزرگ ترین رکن کمشنر کی حیثیت سے کام کرئے گا۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.