کمشنر اور اراکین کسی منفعت بخش عہدے پر فائز نہیں ہوگا
By Super Admin•

1۔ کمشنر یا کوئی رکنــــ
(الف) ملازمت پاکستان میں منفعت کا کوئی دوسرا عہدہ نہیں سنبھالے گا؛ یا
(ب) کسی دوسرے منصب پر فائز نہیں ہوگا جس میں خدمات انجام دینے کےلئے معاوضہ وصول کرنے کا حق ہو۔
2۔ کوئی شخص جو کمشنر یا کسی رکن کے عہدے پر فائز رہ چکا ہو، اس عہدے کو چھورنے کے بعد دوسال گزرنے سے قبل ملازمت پاکستان میں کوئی منفعت بخش عہدہ نہیں سنبھالے گا۔
Comments
No comments yet. Be the first to share your thoughts.