LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

استعفیٰ

By Super Admin
استعفیٰ

1۔ عدالت عظمیٰ یا کسی عدالت عالیہ کا کوئی جج صدر کے نام اپنی دستخطی تحریر کے ذریعے اپنے عہدے سے مستعفی ہوسکے گا۔
2۔ کسی عدالت عالیہ کا کوئی جج جو عدالتِ عظمیٰ کے جج کی حیثیت سے تقرر قبول نہ کرئے اپنے عہدے سے فارغ الخدمت متصور ہوگا اور ایسی فارغ الخدمتی پر پنشن وصول کرنے کا حقدار ہوگا جس کا شمار جج کے طور پر اس کے عرصہ ملازمت اور ملازمت پاکستان میں کل ملازمت کی ، اگر کوئی ہو ، بنیاد پر کیا جائے گا۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.