LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

قائم مقام چیف جسٹس

By Super Admin
قائم مقام چیف جسٹس

کسی وقت جبکہــــــ
(الف) کسی عدالت عالیہ کے چیف جسٹس کا عہدہ خالی ہو؛یا
(ب) کسی عدالت عالیہ کا چیف جسٹس موجود نہ ہو، یا کسی دیگر بناء پر اپنے عہدے کے کارہائے منصبی انجام دینے سے قاصر ہو،
تو صدر چیف جسٹس کی حیثیت سے کام کرنے کے لئے اس عدالت عالیہ کے دیگر ججوں میں سے کسی کو مقرر کرئے گا یا عدالت عظمیٰ کے ججوں میں سے کسی سے درخواست کرسکے گا۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.