عہدے کا حلف
By Super Admin•

اپنا عہدہ سنبھالنے سے پہلے کسی عدالت عالیہ کا چیف جسٹس گورنر کے سامنے، اور عدالت کا کوئی دوسرا جج چیف جسٹس کے سامنے ، اس عبارت میں حلف اٹھائے گا جو جدول سوم میں درج کی گئی ہے:
مگر شرط یہ ہے کہ عدالت عالیہ اسلام آباد کا چیف جسٹس صدر کے سامنے حلف اٹھائے گا اور اس عدالت کے دوسرے جج عدالت عالیہ اسلام آباد کے چیف جسٹس کے سامنے حلف اٹھائیں گے۔
Comments
No comments yet. Be the first to share your thoughts.