LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

مشاورتی اختیار سماعت

By Super Admin
مشاورتی اختیار سماعت

1۔ اگر کسی وقت صدر مناسب خیال کرئے کہ کسی قانونی مسئلہ کے بارے میں جس کو وہ عوامی اہمیت کا حامل خیال کرتا ہو، عدالت عظمیٰ کی رائے حاصل کی جائے ، تو وہ اس مسئلے کو عدالت عظمیٰ کے غور کےلئے بھیج سکے گا۔
2۔ عدالت عظمیٰ بایں طور محولہ مسئلہ پر غور کرئے گی اور صدر کو اس مسئلے کے بارے میں اپنی رائے سے مطلع کرئےگی۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.