عدالت عظمیٰ کا صدر مقام
By Super Admin•

1۔ شق (3) کے تابع ، عدالت عظمیٰ کا مستقل صدر مقام اسلام آباد میں ہوگا۔
2۔ عدالت عظمیٰ کا اجلاس وقتاََ فوقتاََ ایسے دوسرے مقامات پر ہوسکے گا جو چیف جسٹس پاکستان ، صدر کی منظوری سے مقرر کرئے۔
3۔ جب تک اسلام آباد میں عدالت عظمیٰ کے قیام کا انتظام نہ ہوجائے ، اس عدالت کا صدر مقام ایسے مقام پر ہوگا جو صدر مقرر کرئے۔
Comments
No comments yet. Be the first to share your thoughts.