قائم مقام چیف جسٹس
By Super Admin•

کسی وقت بھی جبــــ
(الف ) چیف جسٹس پاکستان کا عہدہ خالی ہو؛ یا
(ب) چیف جسٹس پاکستان موجود نہ ہو یا کسی دیگر بناء پر اپنے کارہائے منصبی انجام دینے سے قاصر ہو،
تو صدر عدالت عظمیٰ کے دوسرے ججوں میں سے مقدم ترین جج کو قائم مقام چیف جسٹس پاکستا ن کی حیثیت سے مقرر کرئے گا۔
Comments
No comments yet. Be the first to share your thoughts.